السلام عليكم
آئى ٹى دنيا كے پيارے دوستوں مجھے ايک مشوره چاہيئے يہ جو آن لائن شاپنگ سائڈ ہے "او ايل ايكس" اگر ميں اس سے ايک پراڈكٹ خريد دوں تو يہ ڈيليور كيسے ہوگا اور اگر ہوم ڈيليورى ہے تو كيا اس بات كى فورى گرنٹى ہے كہ يہ پراڈكٹ بلكل نيا اور كام كرنے والا ہو_
اور كيا پيسے اسكو ہوم ڈيليورى كے بعد ادا كرنا ہونگے_
شكريه
Bookmarks