دوستوں میں آپ لوگوں سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر اچانک بجلی چلی جائے اور آپ ایکسل پر کام کررہے ہوں تو وہ جو آپ نے کام کیا ہے
اُس کو بچانے کا کوئی طریقہ ہے ۔
دوستوں میں آپ لوگوں سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر اچانک بجلی چلی جائے اور آپ ایکسل پر کام کررہے ہوں تو وہ جو آپ نے کام کیا ہے
اُس کو بچانے کا کوئی طریقہ ہے ۔
Os ko bachane ka koi tareeka nhe ue pakistan hai aisy problems ko seriously na lo ok bhai
OK AND THANK YOU.
Bhai koi method nahi hai is ka simple hal yehi hai k ap ek line likh k save karo main aksar aisa hi karta hon main koshish karta hon k jaldi jaldi save karon
MUZAMMIL S.J.S.
بھائی میں کوشش تو کرتا ہوں لیکن باز مرتبہ ذہن سے نکل جاتا ہے ۔بارحال جواب کیلئے شکریہ
Bookmarks