is pic ma ju nishan ha ya ks key se ay ga
or ya link ha jis ma ma mny ya dkha ha
https://www.youtube.com/watch?v=h4hi...s3p5rqcp5YxSRX
is pic ma ju nishan ha ya ks key se ay ga
or ya link ha jis ma ma mny ya dkha ha
https://www.youtube.com/watch?v=h4hi...s3p5rqcp5YxSRX
YouTube Links In Signature Is Not Allowed. ITD TEAM
یہ تو بڑی آسانی ہوگئ کہ آپ نے لنک شئیر کردیا
اس کا شکریہ
برادر یہ نشان فوٹو شاپ کے استعمال کا نہیں ہے
بلکہ
یہ جس سوفٹ وئیر سے یہ
ویڈیو
بنائی گئی ہے اُس کے ماؤس پوئنٹر کا ہے
جہاں تک میں سمجھا ہوں
اور
ہے بھی ایسی ہی بات
باقی اس جگہ کا وزٹ کریں
https://www.google.com.pk/search?q=d...l-Ee96QzPGG2Sp
- - - Updated - - -
یہ آپ کی صلاحیت/ مہارت پر ہے کہ کس چیز کو کس طرح آپ استعمال کر رہے ہیں
برادر یہ ٹیو ٹیریل ہے تو فوٹو شاپ کا مگر جس نے یہ بنا یا ہے۔ اس نے اپنے ماؤس کا پواینٹر کو تبدیل کر دیا ہے۔ونڈو میں بھی یہ آپشن ہو تا ہے۔اور سافٹ ویر بھی ملتے ہیں جس سے پوائنٹر کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
no bro ya latest PS ma ha PS CC 2015.5 ma ha . lakin is ki short cut key mjy ni mili
or link is lea he ma ny dy at k bki us ka mouse pointer or is function yni roatation ma mouse pointer change hota ha ya PS ma ha na k recorder ma.
نہیں برادر یہ فوٹو شاپ میں نہیں ہے۔
cc2015 mery pas instal hai
یہ ریکارڈر میں ہو سکتا ہے۔ ماؤس کا آپشن لوڈ کر رہا ہوں دیکھ لیں
thanks of all , i found it. is ki shortcut key ha "R" ko hold press kro and play with mouse.
thanks every one.
thread close problem solved
Bookmarks