Mein ne qmobil lena ha 7000 tk ho is qimat me ko sa mobile mil skta ha 3g
Mein ne qmobil lena ha 7000 tk ho is qimat me ko sa mobile mil skta ha 3g
7000tak koi 2nd hand le lo itne mai new acha ni mile ga,
آپ کی رہائش کہاں ہے
اس جگہ سے اپنی رینج کے مطابق فون منتخب کر لیں
http://www.qmobile.com.pk/product-category/smartphones/
Thanks bhai jan i6 Metal One
kesa hai
میرا خیال آپ کے مشورے کو درست سمجھتا ہے
پر برادر نے سیل فون کا نام لے کر مشورہ مانگا تھا
اس لئے اُس کی خواہش کا احترام کیا گیا
باق
وہ خود بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں
--------
سیکنڈ ہینڈ لیتے وقت بندہ فکر مند ہی رہتا ہے تو یہ مشورہ بھی دیں گے
سیکنڈ ہینڈ سیٹ لیتے وقت کن کن باتوں کا خیال رکھا جائے
اور
کس طرح چیک کیا جائے
دکاندار تو کہتا ہے کہ کوئی بے وقوف ملے
Bookmarks