اردو (گرائمر) کے استاد نے کلاس میں ایک شاگرد سے پوچھا ۔
بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے
وہ نہا رہے ہیں ۔ میں نہا رہا ہوں۔ سب نہا رہے ہیں۔
شاگرد ۔ جناب یہ عید کا زمانہ ہے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

Hehe
Nice
hahahahahahhaha
Bookmarks