اسلام علیکم !
فورم کے معزز ساتھیوں امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔

میں اپنے یوٹیوب چینل کے لئے گوگل ایڈسن اکاونٹ کے لئے اپیلائی کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے گائیڈ کرے۔
کیا اس فورم پہ ایسا کوئی ہے جس نے یوٹیوب سے ارننگ کی ہو؟