بہت شکریہ رانا صاحب۔
بہت دنوں بعد آپ کی شرکت ہوئی ہے۔ کہاں غائب تھے؟
Bhai actuly mery pass laptop nhi tha ajj ly k ana hay laptop abhi faisalabad hi ja rha hon
Ye cmnt me nay mobile sy hi kia hay inshaAllah itd pr yhen rehna hay jana kha hay

جی بھائی جیسا آپکا حکم
دراصل انگلش کی عادت ہے نا اب اردو میں کوشش کرونگا
بہت اچھے۔ بھائی اچھی خاصی اردو لکھ لیتے ہو۔ چونکہ آئی ٹی ڈی ایک اردو فورم ہے اس لیے اردو لکھنا اچھا لگتا ہے۔
آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں نے اردو لکھنے کی لیے کتنے ہی تھریڈ بنائے ہیں تاکہ ہر ممبر آسانی کے ساتھ اردو لکھ سکے۔
آپ کا بہت شکریہ۔

Bookmarks