Results 1 to 3 of 3

Thread: کرس مس

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default کرس مس

    �� Merry Christmas
    ➡ میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
    ➡ اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
    ➡ کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟
    جواب
    میری کرسمس کا مطلب ہے ..... اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.
    الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك
    ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
    اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے
    (قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد) سورة إخلاص. جزء 30
    ترجمہ ------ اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے.
    *ہم مسلمان ہیں .... ہمیں میری کرسمس نہیں کہنا چاہئے،
    عیسی عليه الصلاة والسلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.
    تو برائے کرم ..... مسلمان ہونے کے ناتے کبھی ..... میری کرسمس نہ کہنا۔



    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    Last edited by Shaheen Latif; 10th September 2022 at 04:00 PM.

  2. #2
    nomaninfinix is offline Member
    Last Online
    11th August 2017 @ 06:27 PM
    Join Date
    22 Sep 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    75
    Threads
    2
    Thanked: 1

    Default

    I agree with u bro 👍

    Na janay humain Kya ho gaya hai

    Sent from my Infinix X509 using Tapatalk

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    �� Merry Christmas


    ?????????اهم سوال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ------------------------------------------ ----
    ➡ میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
    ➡ اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
    ➡ کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟
    ********__________________
    ***********�� جواب ��
    ********----------------------------
    �� میری کرسمس کا مطلب ہے ..... اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.

    ��الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك��
    ***
    ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
    *******_____ ×××××× _____
    �� اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے _____

    (قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد) سورة إخلاص. جزء 30

    ترجمہ ------ اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے.
    ****"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "
    **ہم مسلمان ہیں .... ہمیں میری کرسمس نہیں کہنا چاہئے،
    **************************
    *****عیسی عليه الصلاة والسلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.
    *****تو برائے کرم ..... مسلمان ہونے کے ناتے کبھی ..... میری کرسمس نہ کہنا۔


    ��������������

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    Jazak Allah

Similar Threads

  1. Answered اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرن
    By Najam Mirani in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 10th May 2014, 12:02 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 18th December 2013, 02:26 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 19th October 2012, 10:16 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 2nd July 2011, 12:37 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 12th January 2010, 12:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •