Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 35

Thread: اردو لکھنے کا طریقہ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Thumbs up اردو لکھنے کا طریقہ

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی دنیا کے نئے ممبرز ہم آپکو آئی ٹی دنیا کے فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    آئی ٹی دنیا ایک اردو فورم ہے اور اس کے اکثر سیکشن میں اردو لکھنے کی پابندی ہے۔
    اس پابندی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے موبائل اور کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے آسان طریقے کے تھریڈ بنائے ہیں جو نئے ممبرز کیلیے کافی مدد گار ثابت ہوں گے۔
    یہ تھریڈ میں نے متعلقہ سیکشن میں بنائے ہوئے ہیں اس لیے یہاں میں ان کے لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ کو ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
    تو موبائل پر اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کی لیے اس لنک پر کلک کریں۔
    http://www.itdunya.com/showthread.php?567579-%26%231605
    کمپیوٹر پر اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کی لیے اس لنک پر کلک کریں۔
    http://www.itdunya.com/showthread.php?567945-%26%231705

  2. #2
    ali458255's Avatar
    ali458255 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2021 @ 03:53 PM
    Join Date
    11 Oct 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    2
    Credits
    596
    Thanked
    5

    Default

    Ok

  3. #3
    ShoaibMahi's Avatar
    ShoaibMahi is offline Senior Member+
    Last Online
    11th February 2020 @ 10:25 PM
    Join Date
    04 Dec 2016
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    202
    Threads
    47
    Credits
    1,684
    Thanked
    2

    Default

    Wow nice great

  4. #4
    Inoxent Mahi is offline Member
    Last Online
    6th February 2017 @ 01:44 PM
    Join Date
    01 Jan 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    243
    Threads
    0
    Thanked
    13

    Default

    nice bro

    - - - Updated - - -

    good

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    آپ دوستوں کا بہت شکریہ پسند کرنے کا۔

  6. #6
    Abid khan111's Avatar
    Abid khan111 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th May 2022 @ 06:25 PM
    Join Date
    14 Oct 2016
    Location
    kpk mardan
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    6
    Credits
    939
    Thanked
    5

    Default

    good

  7. #7
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Umarkhan147 said: View Post
    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
    بہت شکریہ عمر بھائی۔

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    آئی ٹی دنیا کے نئے ممبرز ہم آپکو آئی ٹی دنیا کے فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    آئی ٹی دنیا ایک اردو فورم ہے اور اس کے اکثر سیکشن میں اردو لکھنے کی پابندی ہے۔
    اس پابندی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے موبائل اور کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے آسان طریقے کے تھریڈ بنائے ہیں جو نئے ممبرز کیلیے کافی مدد گار ثابت ہوں گے۔
    یہ تھریڈ میں نے متعلقہ سیکشن میں بنائے ہوئے ہیں اس لیے یہاں میں ان کے لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ کو ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
    تو موبائل پر اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کی لیے اس لنک پر کلک کریں۔
    http://www.itdunya.com/showthread.php?567579-%26%231605
    کمپیوٹر پر اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کی لیے اس لنک پر کلک کریں۔
    http://www.itdunya.com/showthread.php?567945-%26%231705
    بہت خوب

  10. #10
    salman-1's Avatar
    salman-1 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st August 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Dec 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    220
    Threads
    99
    Credits
    2,658
    Thanked
    32

    Default

    شاہین لطیف میرا ایک سوال ہے کہ جب ہم اردو میں لکھتا ہوں اور ایک لفظ انگلیش میں لکھنا چاہتا ہوں تو وہ کبھی ادھر کبھی اُدھر ہو جاتا ہے اس کا کوءی حل ہے۔

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote salman-1 said: View Post
    شاہین لطیف میرا ایک سوال ہے کہ جب ہم اردو میں لکھتا ہوں اور ایک لفظ انگلیش میں لکھنا چاہتا ہوں تو وہ کبھی ادھر کبھی اُدھر ہو جاتا ہے اس کا کوءی حل ہے۔
    السلام علیکم۔
    میرے بھائی اس میں صرف یہی ایک مسلہ ہے۔ میں خود اس کے حل کی تلاش میں ہوں۔
    ابھی تک جو میں حل نکالا ہے وہ یہ ہے کہ جب اردو میں کوئی انگلش کا لفظ لکھنا ہو تو لائن نئی شروع کر لو۔
    یعنی انگلش اور اردو اگر الگ الگ لائن میں ہوں تو پھر یہ پرابلم نہیں ہوتی۔
    میں کوشش کر رہا ہوں۔ اگر اس کا کوئی حل مل گیا تو ضرور آپ لوگوں سے شیئر کروں گا۔
    ولسلام۔

  12. #12
    salman-1's Avatar
    salman-1 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st August 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Dec 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    220
    Threads
    99
    Credits
    2,658
    Thanked
    32

    Default

    بہیت بہیت شکریہ
    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    میرے بھائی اس میں صرف یہی ایک مسلہ ہے۔ میں خود اس کے حل کی تلاش میں ہوں۔
    ابھی تک جو میں حل نکالا ہے وہ یہ ہے کہ جب اردو میں کوئی انگلش کا لفظ لکھنا ہو تو لائن نئی شروع کر لو۔
    یعنی انگلش اور اردو اگر الگ الگ لائن میں ہوں تو پھر یہ پرابلم نہیں ہوتی۔
    میں کوشش کر رہا ہوں۔ اگر اس کا کوئی حل مل گیا تو ضرور آپ لوگوں سے شیئر کروں گا۔
    ولسلام۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 25th November 2021, 10:06 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 1st July 2015, 01:35 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 20th June 2011, 05:41 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •