urdu likhna lazmi to nhi na? roman urdu mai bhi bat ho sakti ha?
urdu likhna lazmi to nhi na? roman urdu mai bhi bat ho sakti ha?
جی بالکل ہو سکتی ہے۔
لیکن کچھ سیکشن ایسے ہیں جہاں صرف اُردو میں ہی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
رومن میں بھی اجازت نہیں۔ اُن سیکشنز میں رومن اردو والے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
نوٹ: سیگنیچر میں کسی بھی سائٹ کا لنک لگانے کی اجازت نہیں ہے۔
اس لیے آپ کے سیگنیچر لنک کو ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے
دوبارہ غلطی پر آپ کی آئی ڈی بین ہو جائے گی۔
nice info thanks for that
NICE
nice sharing thanks
any site link is not allowed in signatures.
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آپ کی پوسٹ کی بدولت اردو میں لکھ پا رہی ہوں۔ شکریہ
Nice
Sent from my SM-J710F using Tapatalk
بہت ہی شاندار اور معلوماتی تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
اُمید ہے کہ آپ اسی طرح کے معلومات ہم ساتھ شئیر کریں
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks