Results 1 to 3 of 3

Thread: تجاویز

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default تجاویز

    آئی ٹی ڈی ٹیم
    السلام علیکم۔
    معزز ٹیم ممبرز میں نے تھریڈز میں ایک چیز نوٹ کی ہے جو نئے ممبرز کیلیے شائد پریشانی کا باعث بنتی ہے۔
    مجھے اب آئی ٹی ڈی کو مسلسل استعمال کرتے ہوئے تین مہینے ہو گئے ہیں۔ اور شروع شروع میں مجھے بھی یہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
    وہ یہ کہ جب کوئی نیا ممبر کسی تھریڈ کا وزٹ کرتا ہے تو تھریڈ کا آخریپیج کھلتا ہے۔ جس میں صرف تھریڈ کے ریپلائی یا کمنٹس ہوتے ہیں۔
    اور نئے ممبر کو پیج کے بارے میں شروع شروع میں معلومات نہیں ہوتیں۔ اور اس کو آخری پیج میں کچھ نہیں ملتا۔
    میری یہ تجویز ہے کہ جب بھی کوئی ممبر کسی تھریڈ کا وزٹ کرے تو وہ ڈائرکٹ پہلے پیج پر پہنچے جہاں سے تھریڈ سٹارٹ ہوا ہو۔
    اس طرح وہ اس تھریڈ کو آسانی سے دیکھ سکے گا۔ اگر یہ ممکن ہو تو اس تجویز پر غور کریں ورنہ سسٹم تو چل ہی رہا ہے۔

    دوسری بات یہ ہے کہ آئی ٹی ڈی موبائل ایپلیکیشن میں اپنی ہی پوسٹ کو ایڈٹ کرنے کی آپشن نہیں ہے۔ اگر غلطی سے کوئی لفظ غلط لکھا گیا ہو اور وہ پوسٹ کرنے کے بعد نظر آئے تو اس کو موبائل سے ایڈٹ نہیں کر سکتے۔ میں اس بات سے متفق ہوں کہ موبائل پر اور بھی کافی چیزیں ہیں جو کسی کمپیوٹر پر تو موجود ہوتیں ہیں پر موبائل پر نہیں۔
    لیکن اگر اپنی پوسٹ ایڈٹ کرنے کی آپشن بھی موبائل پر حاصل ہو جائے تو کافی آسانی ہو جائے گی۔
    امید کرتا ہوں کہ اگر یہ مسائل حل ہونے والے ہوئے تو ضرور آپ ان کو حل کریں گے۔
    والسلام دعا گو۔
    Last edited by Yaseen Ahmad; 26th December 2016 at 06:51 AM.

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    ڈیئر ممبر یہ آپ کی اپنی سیٹنگ ہے
    Go to setings
    Go to General Settings
    See screen short
    Name:  PicsArt_12-26-04.54.24.jpg
Views: 137
Size:  13.7 KB

    Name:  PicsArt_12-26-04.55.35.jpg
Views: 142
Size:  43.9 KB

    ۔۔۔۔
    ایڈٹ اوپشن کو میں چیک کروں گا۔

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    آئی ٹی ڈی ٹیم
    السلام علیکم۔
    معزز ٹیم ممبرز میں نے تھریڈز میں ایک چیز نوٹ کی ہے جو نئے ممبرز کیلیے شائد پریشانی کا باعث بنتی ہے۔
    مجھے اب آئی ٹی ڈی کو مسلسل استعمال کرتے ہوئے تین مہینے ہو گئے ہیں۔ اور شروع شروع میں مجھے بھی یہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
    وہ یہ کہ جب کوئی نیا ممبر کسی تھریڈ کا وزٹ کرتا ہے تو تھریڈ کا آخریپیج کھلتا ہے۔ جس میں صرف تھریڈ کے ریپلائی یا کمنٹس ہوتے ہیں۔
    اور نئے ممبر کو پیج کے بارے میں شروع شروع میں معلومات نہیں ہوتیں۔ اور اس کو آخری پیج میں کچھ نہیں ملتا۔
    میری یہ تجویز ہے کہ جب بھی کوئی ممبر کسی تھریڈ کا وزٹ کرے تو وہ ڈائرکٹ پہلے پیج پر پہنچے جہاں سے تھریڈ سٹارٹ ہوا ہو۔
    اس طرح وہ اس تھریڈ کو آسانی سے دیکھ سکے گا۔ اگر یہ ممکن ہو تو اس تجویز پر غور کریں ورنہ سسٹم تو چل ہی رہا ہے۔

    دوسری بات یہ ہے کہ آئی ٹی ڈی موبائل ایپلیکیشن میں اپنی ہی پوسٹ کو ایڈٹ کرنے کی آپشن نہیں ہے۔ اگر غلطی سے کوئی لفظ غلط لکھا گیا ہو اور وہ پوسٹ کرنے کے بعد نظر آئے تو اس کو موبائل سے ایڈٹ نہیں کر سکتے۔ میں اس بات سے متفق ہوں کہ موبائل پر اور بھی کافی چیزیں ہیں جو کسی کمپیوٹر پر تو موجود ہوتیں ہیں پر موبائل پر نہیں۔
    لیکن اگر اپنی پوسٹ ایڈٹ کرنے کی آپشن بھی موبائل پر حاصل ہو جائے تو کافی آسانی ہو جائے گی۔
    امید کرتا ہوں کہ اگر یہ مسائل حل ہونے والے ہوئے تو ضرور آپ ان کو حل کریں گے۔
    والسلام دعا گو۔

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ یاسین بھائی۔
    پیج والا معاملہ حل ہو گیا ہے۔

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th July 2023, 12:42 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 1st February 2019, 11:54 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 31st May 2016, 08:16 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 9th October 2009, 08:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •