Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 29

Thread: تھریڈ ڈسپلے موڈ سیٹ کرنا

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default تھریڈ ڈسپلے موڈ سیٹ کرنا

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی دنیا کے ممبرز میں نے جب آئی ٹی دنیا کو جائن کیا تو مجھے اس کو صحیع طریقے سے استعمال کرنا نہیں آتا تھا۔ میں نے آئی ٹی دنیا کے سینیئر ممبرز سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ شروع شروع میں جب میں کوئی تھریڈ یا پوسٹ وزٹ کرتا تھا تو اس کا آخری پیج ہمیشہ کھلتا تھا جس میں صرف ریپلائی یا کمنٹس ہوتے تھے۔ مجھے پتا نہیں ہوتا تھا کہ اس میں پیج ایک سے زیادہ ہوں تو کس طرح باقی پیج کو دیکھا جائے۔
    چند دن پہلے میں نے اپنی یہ پرابلم آئی ٹی ڈی ٹیم کو بیجھی اور یاسین احمد بھائی نے مجھے اس کا حل بتایا۔ تو میں نے سوچا کہ ایک تھریڈ اس حوالے سے بنا دوں تا کہ باقی ممبرز بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
    تھریڈ کے عنوان سے آپ کو پتا چل گیا ہو گا کہ یہ تھریڈ کس حوالے سے ہے۔
    مسلا یہ ہے کی جب بھی آپ لوگ کوئی تھریڈ وزٹ کرتے ہیں تو اگر اس میں پیج زیادہ ہوں تو آپ کو آخری پیج پر ہی اصل تھریڈ ملے گا۔
    اب میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ لوگ اس کی سیٹنگ کس طرح کر سکتے کہ جب بھی آپ کوئی تھریڈ وزٹ کریں تو وہی پیج کھلے جہاں سے تھریڈ سٹارٹ کیا گیا ہو۔

    پہلا طریقہ تو وہی ہے کہ جب آپ کوئی تھریڈ کھولیں تو اس پیج پر سب سے اوپر سیدھے ہاتھ پر پیج نمبر دیے ہوتے ہیں۔ آپ لاسٹ والے بٹن کو دبایئں گے تو تھریڈ کا سٹارٹ والا پیج کھل جائے گا۔ اس کے لیے یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔




    اب چلتے ہیں سیٹنگ کی طرف۔ تو اس کے لیے سب سے پہلے آپ سیٹنگ میں جائیں۔
    اس کے لیے سکرین شاٹ دیکھیں۔



    سیٹنگ کا پیج جب کھل جائے تو پیج کو سکرول کر کے نیچے لائیں اور ' جنرل سیٹنگ' پر کلک کریں۔ اس کے لیے یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔



    اب جب 'جنرل سیٹنگ' کا پیج کھل جائے تو اس کو بھی سکرول کر کے نیچے آ جایئں اور ' تھریڈ ڈسپلے آپشن' میں آپ کو ' تھریڈ ڈسپلے موڈ' کا ٹیب ملے گا۔ جس پر لکھا ہو گا۔

    Liner – Newest First.

    اس کے لیے یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔



    ا ب آپ نے اس کے سیدھے ہاتھ جو نکتا بنا ہوا ہے اس پر کلک کرنا ہے ۔ تو اس میں ایک ونڈو کھلے گی جس میں چار مختلف آپشن ہوں گی اس میں سے آپ نے یہ آپشن پرکلک کرنا ہے۔
    Liner – Oldest First.



    اب آپ نے سب سے نیچے جا کر سیو چینجز کو دبانا ہے اور کام ختم۔
    اس کے لیے یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔




    لیجیے جناب تھریڈ مکمل ہو گیا ہے۔ اب آپ جب بھی کسی تھریڈ یا پوسٹ کو وزٹ کریں گے تو ہمیشہ وہی پیج کھلے گا جہاں سے تھریڈ سٹارٹ ہوا ہو گا۔ اس طرح آپ کو تھریڈ میں پیج تبدیل نہیں کرنا پڑے گا۔
    میں اس کے لیے یاسین احمد بھائی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ طریقہ بتایا اور میں نے آپ سب ممبرز کے لیے اس کو تھریڈ کی شکل دی۔
    اگر آپ لوگوں کو تھریڈ پسند آئے تو دعاؤں میں یاد رکھیے اور یہ بٹن بھی دبایئں۔
    Thanks

  2. #2
    Mahaaar's Avatar
    Mahaaar is offline Member
    Last Online
    18th January 2017 @ 10:19 PM
    Join Date
    26 Dec 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    162
    Threads
    8
    Thanked
    7

    Default

    nice

  3. #3
    suleman.khan's Avatar
    suleman.khan is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2020 @ 10:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2014
    Location
    HYDERABAD
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    904
    Threads
    51
    Credits
    1,754
    Thanked
    49

    Default

    thanks
    m.suleman

    love is life

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    اگر آپ لوگوں کو تھریڈ پسند آئے تو دعاؤں میں یاد رکھیے اور یہ بٹن بھی دبایئں۔
    Thanks
    وعلیکم السلام
    آپ کے اس تھریڈ پر تبصرہ بعد میں کر یں گے آپ کے شہر کے وزٹ کے بعد
    ابھی تو صبح آپ کے شہر کے لئے روانہ ہونا ہے

    ----------

    اتنے آپ اس بات کا علم جان کر رکھیں کہ
    جب ہم کسی تھریڈ میں وزٹ کرتے ہیں توریپلائی کرتےہیں
    ہمارے ریپلائی کرنے کے بعد بہت سے دوست بھی اُس تھریڈ میں ریپلائی کرتےہیں
    اور
    ہمارے دوسرے وزٹ تک اُس تھریڈ کے 9 پیجز ہوچکے ہوتے ہیں
    اب
    ہم کو یہ تو یاد نہیں ہوتا ہے کہ ہم نے
    کس
    پوسٹ نمبر پر پہلے اس تھریڈ میں ریپلائی دی تھی اور کیا

    تو
    اُس پوسٹ کا کس طرح پتہ لگایا جا سکتا ہے
    مراد
    آپ کو اس حوالے سے بھی ہماری رہنمائی کرنی ہے
    مراد
    طریقہ کار
    شئیر کرنا ہے
    انتظار رہے گا

  5. #5
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﻧﺎﺋﺲ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  6. #6
    azhar1214 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2021 @ 11:53 PM
    Join Date
    06 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    43
    Threads
    6
    Credits
    -1,558
    Thanked
    0

    Default

    nice

    - - - Updated - - -

    nice sharing

  7. #7
    malik462 is offline Member
    Last Online
    10th January 2017 @ 12:42 PM
    Join Date
    28 Nov 2016
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    3
    Thanked
    3

    Default

    Thanx bro

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    آصف بھائی اگر آپ ہمارے شہر آ رہے ہیں تو ہمیں اپنی ملاقات کا شرف ضرور بخشیں مجھے اچھا لگے گا ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post


    وعلیکم السلام
    آپ کے اس تھریڈ پر تبصرہ بعد میں کر یں گے آپ کے شہر کے وزٹ کے بعد
    ابھی تو صبح آپ کے شہر کے لئے روانہ ہونا ہے

    ----------

    اتنے آپ اس بات کا علم جان کر رکھیں کہ
    جب ہم کسی تھریڈ میں وزٹ کرتے ہیں توریپلائی کرتےہیں
    ہمارے ریپلائی کرنے کے بعد بہت سے دوست بھی اُس تھریڈ میں ریپلائی کرتےہیں
    اور
    ہمارے دوسرے وزٹ تک اُس تھریڈ کے 9 پیجز ہوچکے ہوتے ہیں
    اب
    ہم کو یہ تو یاد نہیں ہوتا ہے کہ ہم نے
    کس
    پوسٹ نمبر پر پہلے اس تھریڈ میں ریپلائی دی تھی اور کیا

    تو
    اُس پوسٹ کا کس طرح پتہ لگایا جا سکتا ہے
    مراد
    آپ کو اس حوالے سے بھی ہماری رہنمائی کرنی ہے
    مراد
    طریقہ کار
    شئیر کرنا ہے
    انتظار رہے گا
    آصف بھائی سیٹنگ میں تو پیج موڈ کی دو ہی آپشن ہیں یا آپ پہلا پیج سیٹ کر لیں یا پھر آخری پیج۔
    باقی طریقہ تو وہی ہے کہ آپ ایک ایک کر کے پیج آگے کرتے جائیں اور دیکھتے جایئں۔

  10. #10
    Mahaaar's Avatar
    Mahaaar is offline Member
    Last Online
    18th January 2017 @ 10:19 PM
    Join Date
    26 Dec 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    162
    Threads
    8
    Credits
    907
    Thanked
    7

    Default

    Nice job dear

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام شاہین بھائی
    بہت عمدہ
    یقیناََ اس سے نیو اور ناآشناہ ممبرز مستفید ہوں گے
    Last edited by ALi.HaiDEr; 28th December 2016 at 09:11 PM.

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام شاہین بھائی
    بہت عمدہ
    یقیناََ اس سے نیو ناآشناہ ممبرز مستفید ہوں گے
    بہت شکریہ علی حیدر بھائی۔ بس آپ کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ انشاء اللہ آپ جلد ہی ایک اور ٹھریڈ دیکھیں گے۔
    مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب میرے کسی تھریڈ سے کسی کو فائدہ پہنچتا ہے تو میری ساری محنت وصول ہو جاتی ہے۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 17th February 2023, 12:52 PM
  2. Replies: 25
    Last Post: 10th May 2012, 08:19 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 17th December 2011, 07:34 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2009, 03:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •