Hassan244 said:
All Friends ko Advanc Me Happy New Year 2017
حسن بھائی اس کے لیے الگ سیکشن بنا ہوا ہے۔
اس کے لیے یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔
اس کے علاوہ نیچے نیو ممبرز کی لیے ٹرینگ کا سیکشن بھی موجود ہے۔ آپ کیوں کہ نیو ممبر ہیں اس لیے آپ کو چاہیے کہ آپ نیو ٹرینگ سیکشن کے تمام تھریڈز کا بغور مطالعہ کر لیں اس سے آپ کو بہت آسانی ہو گی۔
میری سینئر ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ وہ جونیئر ممبرز کی رہنمائی کریں۔ صرف یہ لکھ دینے سے کہ رونگ سیکشن یا ناٹ الاوڈ سے نیو ممبر کو پتا نہیں چلتا جب تک ان کی باقائدہ رہنمائی نہ کر دی جائے
۔
Bookmarks