السلام علیکم عزیز سرور ہولڈرز
آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اپنے سرور سے متعلقہ تمام تشہیری تھریڈز میں فون نمبرز یا ای میل آئی ڈی یا فیس بُک آئی ڈی شیئر کرنا بمطابق آئی ٹی دُنیا قوانین ممنوع ہے۔ لہٰذا اپنے یوزرز کے لئے صرف پی ایم کا استعمال کرسکتے ہیں۔
یعنی کہ تمام کمینیکیشن صرف پی ایم ہی کے زریعے کی جانی چاہیے۔
بصورت دیگر ٹیم ممبرز ایکشن لیں گے۔
آپ سب کی تعاون کا شکریہ۔