السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام ہنرمندان بخیروعافیت ہونگے
دوستو یہ تصویر وی ایل سی میڈیا پلئیر کی ہے اس میں ویڈیو اتنی خراب کیوں آرہی ہے
جبکہ میں نے پرانا ورژن ان انسٹال کر کے نیا ورژن بھی انسٹال کیا ہے
میرے پاس ونڈو 64سیون انسٹال ہے
برائے مہربانی کوئی مناسب حل بتائیں شکریہ
کوئی دوست ونڈو دوبارہ انسٹال کرنے کا مشورہ نہ دے کیونکہ میں نے ایسا نہیں کرنا۔۔۔۔۔ ۔
Name:  VLC Pic.jpg
Views: 70
Size:  112.4 KB