Results 1 to 10 of 10

Thread: 4 Shared help required

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Post 4 Shared help required

    السلام علیکم۔
    امید کرتا ہوں تمام آئی ٹی دنیا کے ممبرز اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔
    ممبرز میں نے اس سے پہلے کبھی یہ سافٹ ویئر استعمال نہیں کیا۔
    ( 4 Shared)
    میں نے اب اس پر اپنا اکاونٹ بھی بنا لیا ہے اور لاگ اِن بھی ہو جاتا ہے۔
    میں نے اکاونٹ صرف آئی ٹی ڈی میگزین ڈاونلوڈ کرنے کے لیے بنایا تھا۔ لیکن بہت کوشش کرنے کے باوجود میں ڈاونلوڈ نہیں کر پایا۔
    اب اسی سلسلے میں آپ لوگوں کی مدد درکار ہے۔
    تفصیل:
    میگزین ڈاونلوڈ ہو کر میرے اکاونٹ میں آ چکا ہے پر وہاں سے میرے سسٹم میں نہیں آرہا۔ میں آپ کو سٹیپ بائی سٹیپ سکرین شاٹ کے ساتھ بتا رہا ہوں تا کہ آپ لوگوں کو میری مدد کرنے میں آسانی ہو۔ جو ممبر اس سائٹ کے ماسٹر ہیں ان سے درخواست ہے کہ اس مسلے کو حل کریں۔
    جب میں اپنے اکاونٹ سے فائل سلیکٹ کر کے ڈاونلوڈ کا بٹن دباتا ہوں تو یہ پیج آتا ہے۔ جس پر 4 جگہ پر ڈاون لوڈ لکھا ہوتا ہے۔
    سکرین شاٹ دیکھیں


    اس میں آپ نے دیکھا کے 4 جگہ ڈاون لوڈ لکھا ہے اور میں لاگ ان بھی ہوں اور فائل بھی نظر آ رہی ہے۔ اب جب میں 1 نمبر والے پر کلک کرتا ہوں تو یہ پیج کھل جاتا ہے۔


    اور جب 2 نمبر پر کلک کرتا ہوں تو یہ پیج کھل جاتا ہے




    اور جب 3 نمبر پر کلک کرتا ہوں تو یہ پیج کھل جاتا ہے



    اور جب 4 نمبر پر کلک کرتا ہوں تو یہ پیج کھل جاتا ہے



    اور جب میں 3 نمبر والے پیج کو ڈاون لوڈ کرتا ہوں تو ایک اور فائل ڈاون لوڈ ہونا شروع ہو جاتی ہے جس میں وائرس ہوتا ہے اور سسٹم اس کو ڈسکنیکٹ کروا دیتا ہے



    اب ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ مجھے بتایئں کہ کون سا بٹن دبانا ہے جس سے فائل میرے سسٹم میں سیوو ہو جائے۔
    آپ کی طرف سے جواب کا انتظار رہے گا
    ۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    لنک تو آئی ٹی دنیا پر موجود ہے۔ میگزین جنوری 2017۔ نیوز اینڈ اناؤنسمنٹ میں ۔
    میں تو صرف طریقہ کار کے بارے میں پوچھ رہا ہوں ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  3. #3
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    jo ap ne screent shot di hai us me 3 number pe donload per click krain ge to agey counting start ho gi then ap ne click ya download pe click krna hai done

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote yasirashraf1 said: View Post
    jo ap ne screent shot di hai us me 3 number pe donload per click krain ge to agey counting start ho gi then ap ne click ya download pe click krna hai done
    بہت بہت شکریہ میرے بھائی آپ نے کافی کوشش کی۔
    جب میں 3 نمبر کو کلک کرتا ہوں تو ایک اور فائل ڈاون لوڈ ہونا شروع کر دیتی ہے جو بہت بڑی ہے اور اس میں میرا سسٹم وائرس شو کرتا ہے اور اس کو ڈاون لوڈ نہیں ہونے دیتا۔

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote salikrao said: View Post
    Welcome bro but agar abhi bhi app ki file download nahi howi to ap link send kar do main download kar k app ko send kar deta hon

    Sent from my LG-D850 using Tapatalk
    https://www.4shared.com/account/home.jsp#dir=6bkdYA_j

    http://www.itdunya.com/showthread.ph...w-year-Special
    یہ لنک ہے
    اس میں جنوری 2017 کا میگزین ہے جق یاسین احمد بھائی نے اپلوڈ کیا ہوا ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote salikrao said: View Post
    Hit like button if i helped you ��
    بہت شکریہ۔
    فائل مل گئی ہے۔
    لیکن میرا مسلہ تو برقرار ہے۔ کہ میرے پاس کیوں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی۔

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    بہت بہت شکریہ۔
    میں اپنا اینٹی وائرس بند کر کے چیک کرتا ہوں۔
    پیج تو ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ پر ساتھ ہی میرا اینٹی وائرس اس کو روک دیتا ہے۔ جیسا مین نے اوپر سکرین شاٹ بھی دیا ہے۔

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    جی بہت شکریہ۔ انتظار رہے گا۔

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote salikrao said: View Post
    https://youtu.be/HWLwwdMeoDA



    Sent from my LG-D850 using Tapatalk
    سالق بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
    اینٹی وائرس ڈس ایبل کر کے سافٹ ویئر انسٹال ہو گیا ہے۔ اور معاملہ بھی حل ہو گیا ہے۔
    آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔
    امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مدد کرتے رہیں گے۔
    جزاک اللہ۔

  10. #10
    fawad316 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th January 2024 @ 09:12 PM
    Join Date
    22 Jul 2009
    Age
    44
    Posts
    59
    Threads
    5
    Credits
    387
    Thanked
    4

    Default

    Salam Brother,

    yaar as you know yeh website free hoti hain or inka business ads pe he chalta hai ap ne jo sab se pehla snapshot bheja hai us main "3" wala download sai hai, mager ap jab us pe click karo ge to zyada tar woh bi ad kholey ga. ap usko close kar k dobara click karo, phir khol de ga download page.

Similar Threads

  1. Plz help 2 shared
    By mehar_tanha in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 11th August 2013, 07:32 AM
  2. 4 Shared
    By sabir sami in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 6th May 2012, 10:45 AM
  3. Shared Network Help
    By khan41 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 28th April 2011, 11:09 AM
  4. Replies: 10
    Last Post: 2nd February 2010, 10:57 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •