پیارے ممبرز السلام و علیکم۔۔۔۔
یہ تھریڈ ماہ فروری کے حوالے سے پوسٹ کیا جارہا ہے۔
انشاءﷲ ماہ فروری کا میگزین والدین اسپیشل نمبر ہوگا
اس کے لیئے آپ ہمیں والدین سے متعلقہ تحاریر جلد از جلد بھیج دیں
تحریر آپ مجھے پی ایم کر دیں
اس کے علاوہ آپ ٹیوٹوریل۔حیرت انگیز معلومات۔لطیفے۔اسلامی واقعات۔خطوط وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں
اور اگر میگزین میں اپنے کسی تھریڈ کا ریویو دینا چاہتے ہیں تو بھی دے سکتے ہیں
مکمل تھریڈ اردو میں ہونا چاہیئے
امید ہے آپ سب جلد از جلد اپنی تحاریر مجھے پی ایم کر دیں گے
شکریہ
آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
Bookmarks