Results 1 to 10 of 10

Thread: والدین اسپیشل میگزین فروری 2017۔ڈیسک

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default والدین اسپیشل میگزین فروری 2017۔ڈیسک

    پیارے ممبرز السلام و علیکم۔۔۔۔
    یہ تھریڈ ماہ فروری کے حوالے سے پوسٹ کیا جارہا ہے۔
    انشاءﷲ ماہ فروری کا میگزین والدین اسپیشل نمبر ہوگا
    اس کے لیئے آپ ہمیں والدین سے متعلقہ تحاریر جلد از جلد بھیج دیں
    تحریر آپ مجھے پی ایم کر دیں
    اس کے علاوہ آپ ٹیوٹوریل۔حیرت انگیز معلومات۔لطیفے۔اسلامی واقعات۔خطوط وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں
    اور اگر میگزین میں اپنے کسی تھریڈ کا ریویو دینا چاہتے ہیں تو بھی دے سکتے ہیں
    مکمل تھریڈ اردو میں ہونا چاہیئے

    امید ہے آپ سب جلد از جلد اپنی تحاریر مجھے پی ایم کر دیں گے
    شکریہ
    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    یاسین بھائی
    میں نے پہلے ہی اپنی ساری تحاریر بھیج دیں ہیں ۔ اور الگ سے ایک تحریر والدین سے متعلق میں نے ثنا نثار صاحبہ کو پی ایم کر دی ہے ۔ امید ہے وہ بھی آپ کو مل گئی ہو گی ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلا م برادر
    جی ضرور جلد بھیجنے کی کوشش کرتے ہیں

  4. #4
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    بہت شکریہ یاسین احمد ۔۔۔۔

    اور بہت بہت شکریہ آپکا شاہین لطیف آپ ہمارے ساتھ بہت تعاون کر رہے ہیں اور بہترین تحریریں بھیج رہے ہیں اللہ پاک آپکو اسکا اجر دیں اور آگے بھی اسی طرح ہمارا ساتھ دیتے رہیں

    اور آصف ستاروی آپکی تحریر کا شدت سے انتظار ہے جلدی سے بھیج دیں کافی حد تک میگزین کا کام ہوچکا ہے

    اور بھی لوگ اگر تحریر بھیجنا چاہتے ہیں تو پلیز دو دن تک کے اندر اندر بھیج دیں

    آپ سب کے تعاون کا ایک بار پھر بہت شکریہ

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    السلام عليكم ۔
    آپ کو بہت مبارک باد ۔
    اب آپ پوچھیں گی کس چیز کی ۔
    ظاہر ہے میں ہی بتاؤں گا ۔
    جی آج آپ کی پہلی اردو تحریر پڑھنے کو ملی ۔ اس وجہ سے ۔
    آپ نے میرا شکریہ ادا کیا ہے ۔ لیکن اس کی ضرورت نہیں تھی ۔ کیوں کہ میں یہ کام اپنے شوق سے اور فی سبیل اللہ کرتا ہوں ۔ ہاں آپ جزاک اللہ خیرا استعمال کیا کریں شکریہ کی جگہ ۔
    باقی جب تک زندگی نے وفا کی اور صحت نے ساتھ دیا انشاء اللہ آپ مجھے اپنے ساتھ پایں گی۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  6. #6
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    Quote SaNasir said: View Post
    بہت شکریہ یاسین احمد ۔۔۔۔

    اور بہت بہت شکریہ آپکا شاہین لطیف آپ ہمارے ساتھ بہت تعاون کر رہے ہیں اور بہترین تحریریں بھیج رہے ہیں اللہ پاک آپکو اسکا اجر دیں اور آگے بھی اسی طرح ہمارا ساتھ دیتے رہیں

    اور آصف ستاروی آپکی تحریر کا شدت سے انتظار ہے جلدی سے بھیج دیں کافی حد تک میگزین کا کام ہوچکا ہے

    اور بھی لوگ اگر تحریر بھیجنا چاہتے ہیں تو پلیز دو دن تک کے اندر اندر بھیج دیں

    آپ سب کے تعاون کا ایک بار پھر بہت شکریہ
    محترمہ آپ کو بیک کرنا ہوگا۔
    انشاءاللہ

    - - - Updated - - -

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    محترمہ تو عرصہ دراز سے غائب ہیں۔

  8. #8
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    جی ان سے میرا کانٹیکٹ ہے۔
    انشاءاللہ آ حائے گی

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    پیارے ممبرز السلام و علیکم۔۔۔۔
    یہ تھریڈ ماہ فروری کے حوالے سے پوسٹ کیا جارہا ہے۔
    انشاءﷲ ماہ فروری کا میگزین والدین اسپیشل نمبر ہوگا
    اس کے لیئے آپ ہمیں والدین سے متعلقہ تحاریر جلد از جلد بھیج دیں
    تحریر آپ مجھے پی ایم کر دیں
    اس کے علاوہ آپ ٹیوٹوریل۔حیرت انگیز معلومات۔لطیفے۔اسلامی واقعات۔خطوط وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں
    اور اگر میگزین میں اپنے کسی تھریڈ کا ریویو دینا چاہتے ہیں تو بھی دے سکتے ہیں
    مکمل تھریڈ اردو میں ہونا چاہیئے

    امید ہے آپ سب جلد از جلد اپنی تحاریر مجھے پی ایم کر دیں گے
    شکریہ
    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
    پرانی یادیں

  10. #10
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post

    پرانی یادیں
    جی بھائ بہت اچھا وقت تھا

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 19th March 2016, 06:59 PM
  2. Replies: 18
    Last Post: 7th February 2016, 01:54 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 29th June 2011, 02:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •