Quote AsifSattarvi said: View Post

بہت شکریہ ریپلائی کا اچھا لگا اور محنت کام آئی آپ کے علم میں اضافے کی صورت میں
تھریڈ بنانے کا مقصد پورا ہوا
کسی کے کام تو آیا
ویسے آپ ابھی بھی اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ دو اسکرین لگا سکتے ہیں الگ سے
آپ اپنے لیپ ٹاپ کے پوٹس کی تصاویر شئیر کریں تو بتاتا ہوں کہ آپ اس وقت بھی
مذید
دو اسکرین اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ لگا سکتے ہیں
یا
لیپ ٹاپ کا ماڈل بتا دیں

آپ اس اسکرین کی جگہ بڑی ایل ای ڈی بھی استعمال کر سکتےہو
اس وقت بھی
ہم ہیں نہ فکر ناٹ
میرے پاس ڈیل کا سسٹم ہے آئی 5۔
4 یو ایس بی ایک آر جے 45 آور ایک
HDMI
پورٹس ہیں۔
ابھی تک تو جب زیادہ ضرورت ہو تو میں اس کو پروجیکٹر کے ساتھ کنیکٹ کر لیتا ہوں ۔کام چل جاتا ہے ۔

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App