Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 38

Thread: Resize picture for upload to I.T.D.

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default Resize picture for upload to I.T.D.

    السلام علیکم۔

    آئی ٹی دنیا کے نیو ممبرز۔
    میں نے جنرل ہیلپ ذون میں بہت سے ممبرز کو اس وجہ سے پریشان دیکھا کے ان کی پکچر یا تصویر آئی ٹی دنیا پر اپ لوڈ نہیں ہوتی۔
    حالانکہ وہ صحیع طریقے سے اپ لوڈ کرتے ہیں۔
    ان کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے تا کہ جن ممبرز کو اس کے بارے میں پتا نہیں ان کو بھی اگاہی مل سکے۔
    تو چلتے ہیں تھریڈ کی جانب۔
    نیو ممبرز میں آپ کو بتاتا چلوں کے آئی ٹی دنیا پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لیے ایک لمٹ سیٹ کی ہوئی ہے ۔
    اگر آپ کی تصویر اس لمٹ سے بڑی ہو گی تو وہ اپ لوڈ نہیں ہو گی۔
    لمٹ کی اگاہی کے لیے آپ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  2.png
Views: 85
Size:  27.5 KB


    اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ اپنی تصویر کا سائز کیسے چھوٹا کر سکتے ہیں۔ فرض کریں آپ ایک تصویر اپ لوڈ کر رہے ہیں
    سب سے پہلے آپ تصویر پر ماوس رکھ کر اس کا سائز چیک کر لیں۔

    Name:  3.png
Views: 77
Size:  20.6 KB
    اس کا سائز4032 * 3024 ہے اب یہ تصویر اپ لوڈ نہیں ہو سکتی۔ آپ اس تصویر پر ماوس رکھ کر رائٹ کلک کریں اور اس سکرین شاٹ کے مطابق سلیکٹ کریں۔


    Name:  4.png
Views: 82
Size:  45.7 KB

    اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق سلیکٹ کریں۔


    Name:  5.jpg
Views: 81
Size:  58.3 KB

    اب آپ اس تصویر کا سائز جتنا چھوٹا کرنا چاہتے ہیں اُس کی پرسنٹیج لکھ لیں۔
    میں نے اس کا سائز 25 کر دیا ہے۔ آپ 75 یا 50 بھی کر سکتے ہیں۔

    Name:  6.png
Views: 79
Size:  18.1 KB

    اب او کے پر کلک کر دیں۔

    Name:  7.png
Views: 78
Size:  20.6 KB

    اب آپ کی اسی تصویر کا سائز 252 * 189 ہو چکا ہے اور اب یہ تصویر بڑے آرام سے اپ لوڈ ہو جائے گی۔
    میرا تھریڈ مکمل ہو گیا ہے۔ میں نے بالکل بچوں کی طرح سٹیپ بائی سٹیپ سکرین شاٹ کے ساتھ سمجھایا ہے
    اور امید ہے جن کو اس بارے پہلے معلوم نہیں تھا
    اب وہ اس سے اگاہ ہو گئے ہوں گے۔ پھر بھی اگر کوئی ممبر اس کے بارے کوئی سوال کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔
    دعاوں میں یاد رکھیں۔ فی امان اللہ
    ۔
    Last edited by Shaheen Latif; 28th March 2019 at 12:18 PM.

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے نہایت ہی مہارت کے ساتھ نئے ممبرز کی آسانی کے لئے بہترین شئیر ینگ کی ہے
    --------
    اگر ہم چاہیں تو تصویر پر ماوس رکھ کر اُس کی پراپرٹی میں جا کر اُس تصویر کا سائز معلوم کر سکتے ہیں
    شاید ہم کو ری سائز کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے
    اب
    یہ کام ممبر کی مہارت پر ہے کہ وہ کس طرح اس بات کو محسوس کرتا ہے
    ورنہ
    آپ نے تو دونوں حل شئیر کر دیے ہیں

    بہت شکریہ یہ آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنےکا
    جزاک اللہ

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ آصف بھائی ۔
    آپ کی طرف سے ہمیشہ بہت حوصلہ افزا ریپلائی آتا ہے ۔
    آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ کہ سائز کا پتا چل جاتا ہے۔
    میں نے اسی لیے لمٹ والا سکرین شاٹ لگایا تھا کہ اگر کوئی سائز پہلے ہی پورا ہے تو پھر اس کو چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام شاہین بھائی
    عمدہ طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے
    امید ہے نیو ممبرز کے لئے مفیدثابت ہو گا
    جزاک اللہ

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام شاہین بھائی
    عمدہ طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے
    امید ہے نیو ممبرز کے لئے مفیدثابت ہو گا
    جزاک اللہ
    علی حیدر بھائی
    بہت شکریہ ۔ بس آپ سب کی طرف سے اسی طرح حوصلہ افزائی ہوتی رہی تو انشاء اللہ میری کوشش بھی جاری رہے گی ۔ میری کوشش ہوتی بھی یہی ہے کہ کسی کے کام آ جاؤں ۔ اس لئے جو مجھے لگتا ہے کہ اس معاملے میں میں کسی کی مدد کر سکتا ہوں تو پھر میں اس پر محنت کرتا ہوں۔ اور کوشش کرتا ہوں کہ میں جو بھی تھریڈ بناؤں ذرا تفصیل سے بیان ہو جائے تا کہ دوسروں کو سمجھنے میں آسانی رہے ۔ جب کوئی ممبر میرا تھریڈ دیکھ کر کچھ سیکھ لے ۔ تو میری محنت وصول ہو جاتی ہے۔
    دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
    فی امان اللہ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Great Tip

  7. #7
    sanamumer4 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2021 @ 05:14 PM
    Join Date
    24 Jan 2016
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    461
    Threads
    27
    Credits
    3,606
    Thanked
    17

    Default

    nice thread

  8. #8
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Thnks for sharing

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    پسند کرنے اور یہ تھریڈ وزٹ کرنے کا شکریہ۔

  10. #10
    asgharkhall is offline Senior Member+
    Last Online
    9th June 2021 @ 04:44 PM
    Join Date
    14 Feb 2016
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    159
    Threads
    2
    Credits
    1,120
    Thanked
    2

    Default

    nice

  11. #11
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬
    بہت ھی شاندار شیرینگ
    اپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈ کا انتیظار رھےگا۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●

  12. #12
    arshadmir is offline Junior Member
    Last Online
    18th May 2017 @ 09:26 AM
    Join Date
    18 Oct 2015
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    9
    Threads
    1
    Credits
    97
    Thanked
    0

    Default

    Assalam O Alaikum,
    جزاک اللہ

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Picture kren resize upload krne me ho aasani
    By ALi4uR in forum Software Reviews
    Replies: 9
    Last Post: 19th May 2015, 02:44 PM
  2. Solved Expert help me (Resize picture)
    By ladla pathan in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 11
    Last Post: 10th December 2010, 09:38 PM
  3. Resize picture from your Mobile
    By ErrorKhan in forum General Mobile Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 24th June 2010, 12:54 PM
  4. picture Resize
    By sara2005 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 11th March 2010, 12:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •