Results 1 to 12 of 38

Thread: Resize picture for upload to I.T.D.

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default Resize picture for upload to I.T.D.

    السلام علیکم۔

    آئی ٹی دنیا کے نیو ممبرز۔
    میں نے جنرل ہیلپ ذون میں بہت سے ممبرز کو اس وجہ سے پریشان دیکھا کے ان کی پکچر یا تصویر آئی ٹی دنیا پر اپ لوڈ نہیں ہوتی۔
    حالانکہ وہ صحیع طریقے سے اپ لوڈ کرتے ہیں۔
    ان کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے تا کہ جن ممبرز کو اس کے بارے میں پتا نہیں ان کو بھی اگاہی مل سکے۔
    تو چلتے ہیں تھریڈ کی جانب۔
    نیو ممبرز میں آپ کو بتاتا چلوں کے آئی ٹی دنیا پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لیے ایک لمٹ سیٹ کی ہوئی ہے ۔
    اگر آپ کی تصویر اس لمٹ سے بڑی ہو گی تو وہ اپ لوڈ نہیں ہو گی۔
    لمٹ کی اگاہی کے لیے آپ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  2.png
Views: 85
Size:  27.5 KB


    اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ اپنی تصویر کا سائز کیسے چھوٹا کر سکتے ہیں۔ فرض کریں آپ ایک تصویر اپ لوڈ کر رہے ہیں
    سب سے پہلے آپ تصویر پر ماوس رکھ کر اس کا سائز چیک کر لیں۔

    Name:  3.png
Views: 77
Size:  20.6 KB
    اس کا سائز4032 * 3024 ہے اب یہ تصویر اپ لوڈ نہیں ہو سکتی۔ آپ اس تصویر پر ماوس رکھ کر رائٹ کلک کریں اور اس سکرین شاٹ کے مطابق سلیکٹ کریں۔


    Name:  4.png
Views: 82
Size:  45.7 KB

    اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق سلیکٹ کریں۔


    Name:  5.jpg
Views: 81
Size:  58.3 KB

    اب آپ اس تصویر کا سائز جتنا چھوٹا کرنا چاہتے ہیں اُس کی پرسنٹیج لکھ لیں۔
    میں نے اس کا سائز 25 کر دیا ہے۔ آپ 75 یا 50 بھی کر سکتے ہیں۔

    Name:  6.png
Views: 79
Size:  18.1 KB

    اب او کے پر کلک کر دیں۔

    Name:  7.png
Views: 78
Size:  20.6 KB

    اب آپ کی اسی تصویر کا سائز 252 * 189 ہو چکا ہے اور اب یہ تصویر بڑے آرام سے اپ لوڈ ہو جائے گی۔
    میرا تھریڈ مکمل ہو گیا ہے۔ میں نے بالکل بچوں کی طرح سٹیپ بائی سٹیپ سکرین شاٹ کے ساتھ سمجھایا ہے
    اور امید ہے جن کو اس بارے پہلے معلوم نہیں تھا
    اب وہ اس سے اگاہ ہو گئے ہوں گے۔ پھر بھی اگر کوئی ممبر اس کے بارے کوئی سوال کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔
    دعاوں میں یاد رکھیں۔ فی امان اللہ
    ۔
    Last edited by Shaheen Latif; 28th March 2019 at 12:18 PM.

Similar Threads

  1. Picture kren resize upload krne me ho aasani
    By ALi4uR in forum Software Reviews
    Replies: 9
    Last Post: 19th May 2015, 02:44 PM
  2. Solved Expert help me (Resize picture)
    By ladla pathan in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 11
    Last Post: 10th December 2010, 09:38 PM
  3. Resize picture from your Mobile
    By ErrorKhan in forum General Mobile Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 24th June 2010, 12:54 PM
  4. picture Resize
    By sara2005 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 11th March 2010, 12:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •