دوستو مجھے شوق ہو رہا ہے کے پاکستانی باکسرعامر خان، محمد وسیم، جان سینا، راک اور دوسرے باکسرز کی باڈی پر اپنا فیس لگاوں۔
اب مسلہ یہ ہے کے مجھےیہ کام کرنا نہیں آتا۔
مجھے کوئی ایسا سوفٹ وئیر دیں کے جس میں یہ کام چٹکی بجاتے کر لوں مطلب باکسرز کی باڈی پر آسانی سے اپنا فیس لگا لوں۔
مجھے آپ کی مدد کا شدت سے انتظار ہے۔
Bookmarks