Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 31

Thread: موبائل سے کاپی پیسٹ کرنا

  1. #13
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AmirHussainS said: View Post
    Nice Thanks

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
    پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
    آپ کو اس تھریڈ کا کوئی فائدہ بھی ہوا کہ نہیں اس کے بارے میں اگر آپ کمنٹ کرتے تو زیادہ اچھا لگتا۔

  2. #14
    maliknawabb11 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd June 2018 @ 01:04 AM
    Join Date
    21 Aug 2016
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    5
    Credits
    719
    Thanked
    6

    Default

    thanks

  3. #15
    JUNIOR.AM's Avatar
    JUNIOR.AM is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2018 @ 11:19 PM
    Join Date
    29 Jan 2017
    Location
    shikarpur sindh
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    19
    Credits
    883
    Thanked
    11

    Default

    Nice sharing new members k liye

  4. #16
    JUNIOR.AM's Avatar
    JUNIOR.AM is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2018 @ 11:19 PM
    Join Date
    29 Jan 2017
    Location
    shikarpur sindh
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    19
    Credits
    883
    Thanked
    11

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے بہت اچھے طریقے سے موبائل پر کاپی پیسٹ کرنے کا طریقہ شئیر کیا
    مجھے جیسے دوستوں کو تو سیکھنے کو ملا
    میں تو داد دیتا ہوں آپ کو کہ آپ باقائدگی سے تھریڈ بناتے ہیں
    ہمارے ساتھ اپنا قیمتی علم شئیر کرنے کے لئے

    میرے تو زہن میں عنوان ہی نہیں آتا کہ کس موضوع پر شئیرینگ کروں
    اس سے زیادہ ریپلائی ہی پر توجہ مرکوز رہتی ہے

    بہت شکریہ ہمارے ساتھ یہ ٹپ شئیر کرنے کا
    Last edited by JUNIOR.AM; 6th February 2017 at 04:23 PM. Reason: Galti

  5. #17
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AtaharMahar073 said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے بہت اچھے طریقے سے موبائل پر کاپی پیسٹ کرنے کا طریقہ شئیر کیا
    مجھے جیسے دوستوں کو تو سیکھنے کو ملا
    میں تو داد دیتا ہوں آپ کو کہ آپ باقائدگی سے تھریڈ بناتے ہیں
    ہمارے ساتھ اپنا قیمتی علم شئیر کرنے کے لئے

    میرے تو زہن میں عنوان ہی نہیں آتا کہ کس موضوع پر شئیرینگ کروں
    اس سے زیادہ ریپلائی ہی پر توجہ مرکوز رہتی ہے

    بہت شکریہ ہمارے ساتھ یہ ٹپ شئیر کرنے کا
    آپ نے یہ تھریڈ آصف ستاروی بھائی کا کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ اس فورم پر کسی کا تھریڈ کاپی پیسٹ کرنا منع ہے ۔ اسلیے آگے احتیاط کریں ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  6. #18
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Nice

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

  7. #19
    RIZWANULLAH6 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th June 2017 @ 05:36 PM
    Join Date
    15 Jul 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    51
    Threads
    4
    Credits
    1,429
    Thanked
    0

    Default

    good

  8. #20
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز
    السلام علیکم
    آج میں آپ کو موبائل سے کاپی پیسٹ کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔
    میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں اس کے متعلق ایک تھریڈ ترتیب دے دوں جو اس ممبران کے بھی کام آ سکے جن کو ابھی تک اس کے متعلق اگاہی نہیں ہے۔
    تو ممبرز یہ بلکل آسان طریقہ ہے۔ سب سے پہلے آپ اپنا وہ تھریڈ یا پوسٹ اوپن کر لیں جس کو آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں۔
    مثال کے طور پر میں نے اپنا ایک تھریڈ اوپن کر لیا ہے ۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Attachment 483378

    اب آپ نے اپنے ٹیکسٹ کو (جسے کاپی کرنا ہے) ٹچ کر کے سلیکٹ کر لیں۔ بعض موبائل پرشارٹ ٹچ سے سلیکٹ ہو جاتا ہے اور بعض پر تھوڑا لونگ ٹچ سے سلیکٹ ہو گا۔
    اب اس سکرین شاٹ کو دیکھیں۔ اس میں آپ کا ٹیکسٹ سلیکٹ ہو گیا ہے ۔ اب آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق اوپر جو تین نقطے بنے ہوئے ہیں ان پر کلک کرنا ہے۔

    Attachment 483379

    اب اس سکرین شاٹ کو دیکھیں۔ اس میں آپ کو مختلف آپشنز نظر آیئں گیئں۔ ان میں سے آپ نے سکرین شاٹ کے مطابق سلیکٹ کرنا ہے۔ اب آپ کا ٹیکسٹ کاپی ہو چکا ہے۔ اب اس ونڈو کو بند کر کے وہ پیج کھول لیں جہاں آپ اس کو پیسٹ کرنا چاہتے ہیں۔

    Attachment 483380

    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ جب آپ کا نیا پیج کھل جائے تو سکرین شاٹ کے مطابق ٹیکسٹ لکھنے کی جگہ پر لونگ ٹچ کریں۔ اب ساتھ ہی اس کے اوپر دو آپشنز آ جایئں گی۔ آپ پیسٹ والی آپشن پر کلک کر دیں۔

    Attachment 483381

    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔آپ کا ٹیکسٹ پیسٹ ہو چکا ہے اب اس کو جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ اس ایڈٹ بھی کر سکتے ہیں

    Attachment 483382

    پیارے ممبرز، میرا یہ تھریڈ مکمل ہو گیا ہے۔ اس میں میری کوشش رہی کہ ہر چیز مکمل اور واضع ہو۔ اگر کسی ممبر کو کوئی مزید معلومات اس تھریڈ کے حوالے سے چاہئے ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    نوٹ: میری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی رائے سے ضرور اگاہ کریں۔ جو ممبر کوئی کمنٹ نہ بھی دینا چاہے تو وہ ( تھینک کا بٹن دبا کر) اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کر سکتا ہے۔
    دعاؤں میں یاد رکھیں۔ فی امان اللہ
    Well Explained !

  9. #21
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬
    بہت ھی شاندار شیرینگ
    اپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈ کا انتیظار رھےگا۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●


    - - - Updated - - -

    :closed:

  10. #22
    shahzad yousaf is offline Member
    Last Online
    31st December 2017 @ 10:07 PM
    Join Date
    25 Dec 2017
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    6
    Credits
    443
    Thanked
    0

    Default

    thanks

  11. #23
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    -تھریڈ کو وزٹ کرنے اور پسند کرنے کا شکریہ

  12. #24
    Join Date
    18 Aug 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    173
    Threads
    14
    Thanked: 1

    Default

    Its Good

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 24th December 2016, 02:24 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 16th April 2015, 11:49 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 2nd February 2011, 01:35 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  5. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •