اسلام علیکم

ایڈمن آفریدی صاحب سے ایک مؤدبانہ گذارش ہے اگر آپکو مناسب لگے تو ایک آئی ٹی ڈی میگزین کا سب فورم بنادیں جہاں بھی آپ مناسب سمجھیں اور اس میں سارے میگزین ترتیب وار دے دیں انائونسمنٹ سیکشن میں بہت سے تھریڈز میں گم ہو گئے ہیں الگ ہوجائیں گے تو اچھا لگے گا ۔۔۔۔۔ امید ہے اس پر غور کیا جائے گا اگر کچھ برا لگا ہو تو معذرت ۔۔۔۔خوش آباد رہئیے