گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں

Name:  balance-diet-310x165.png
Views: 516
Size:  81.1 KB


مفید غذائیں
آم گاجر مولی۔مولی کا نمک ،آلو،روزانہ چار پانچ لیٹر پانی پئیں۔عرق پیاز،اور انجیر کا روزانہ استعمال کریں۔ تربوز کا پانی ،ککڑی،باتھو،پالک اور مولی کا ساگ ۔یہ تمام ا شیا مفید ہیں۔

پتہ کی پتھری کے لیے ایک سیب روزانی چالیس روز تک کھلانا بہت مفید ہے۔


مضر غذائیں
تلی ہوئی تمام چیزیں اور چکنائی سے پرہیز لازم ہے۔