پی ڈی ایف فائل کھل رہی ہے تو ٹھیک ہے۔
اب آپ اس کو کسی دوسرے سوفٹویئر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے کوئی پاسورڈ لگا ہے تو اس کے متعلق تو میگزین ٹیم ہی بتا سکتی ہے۔
یاسین بھائی کچھ مصروفیات کی بنا پر ابھی آن لائن نہیں ہو رہے ۔ جیسے ہی وہ آن لائن ہوں گے آپ کو اس کے بارے میں بتا دیں گے ۔
اگر کوئی دوسرا ٹیم ممبر اس کے متعلق جانتا ہو گا تو وہ بھی جواب دے دے گا آپ تھوڑا انتظار کر لیں ۔ ALi.HaiDEr YASEEN AHMED
Sent from my SM-G900H using Tapatalk
Bookmarks