Quote akhtaralijatt said: View Post
Voted
اللہ کا احسان۔شاہین لطیف
بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔
لیکن ووٹ خاموشی سے دینا ہوتا ہے بتا کر نہیں۔ اس لیے
اگر آپ صرف اتنا ہی لکھ دیتے کہ ووٹ کر دیا ہے تو کافی ہوتا۔