Results 1 to 3 of 3

Thread: کسی بوٹ ایبل سی ڈی کو کاپی اور پھر اسے بلینک &

  1. #1
    owaisi75's Avatar
    owaisi75 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th March 2012 @ 06:49 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Age
    40
    Posts
    41
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default کسی بوٹ ایبل سی ڈی کو کاپی اور پھر اسے بلینک &

    میرا سوال کسی بوٹ ایبل سی ڈی کو کاپی اور پھر اسے بلینک سی ڈی پر رائٹ کرنے کے بارے میں ہے۔ برائے مہربانی صرف وہ صاحب جواب دیں جو میرے سوال کو واقعی سمجھ سکیں۔
    سوال یہ ہے کہ میں ایک عدد بوٹ ایبل سی ڈی جو کہ کمپیوٹر کی سی ڈی روم میں اِنسرٹ کر کے کمپیوٹر کو ری بوٹ کرنے پر آپریٹنگ سسٹم سے پہلے بوٹ ہوتی ہے اور سب سے پہلے ایک مینو آ جاتا ہے ،جس کو کیبورڈ کےذریعے اپ ڈاؤن کرسر کیز کےذریعےسلیکٹ کر کے سی ڈی میں موجود کسی بھی سافٹ ویئر کو رَن کروا سکتے ہیں ،جیسے پارٹیشن میجک کے ذریعے ہم ہارڈ ڈسک میں پارٹیشن اور پھر ڈرائیو کو لاجیکل یا پرائمری بنا تے ہیں،اور یہ سافٹ وئیر کسی آپریٹنگ سسٹم کے ذریعے نہیں چل رہا ہوتا۔
    یہ تو ہوا اِس کے انٹر فیس کے بارے میں۔
    اب میں آتا ہوں پرابلم کی طرف۔
    پرابلم یہ ہے کہ میں اِس سی ڈی کی ایک اور کاپی بنانا چاہتا ہوں، اِس کے لئیے میں نے دو طریقے استعمال کئے ،
    نمبر۱۔ ونڈوز ایکسپلورر کے ذریعے سی ڈی ڈرائیو پر رائٹ کلک کر کے اسے اوپن کیا تمام ہڈن فائلز سمیت سب کو کاپی کر کے ایک الگ فولڈر میں پیسٹ کیا ،اور ان تمام فائلز کو بلینک سی ڈی پر رائٹ کر دیا۔اب رائٹ کی ہوئی سی ڈی پر وہ تمام فائلیں موجود ہیں جو کہ او ریجنل سی ڈی پر، لیکن رائٹ کی ہوئی سی ڈی بوٹ نہیں ہوتی۔
    نمبر۲۔ میجک آئی ایس او سافٹ وئیر کے ذریعے اوریجنل سی ڈی کا امیج بنایا اور اسے بلینک سی ڈی پر برن کیا لیکن اس سے بھی جو سی ڈی بنی وہ بھی بُوٹ نہیں ہوتی بلکہ اسٹارٹ میں
    press any key to boot from cd....
    یا کچھ اور کی بجائے تھوڑی دیر کے لئیے ایک کرسر آجا تا ہے، پھر ونڈوز بوٹ ہو جاتی ہے۔

    ایک بوٹ ایبل سی ڈی کو کیسے کاپی کروں کہ کاپی کی ہوئی سی ڈی بھی اسٹارٹ اپ میں بوٹ ہو سکے۔
    یہی مسئلہ ونڈوز کی انسٹالیشن سی ڈی کے ساتھ بھی ہے۔
    کسی بوٹ ایبل سی ڈی کو کاپی اور پھر اسے بلینک سی ڈی پر رائٹ کیسے کریں؟

  2. #2
    Niqash's Avatar
    Niqash is offline Advance Member
    Last Online
    12th August 2021 @ 10:35 AM
    Join Date
    30 Jun 2008
    Posts
    4,569
    Threads
    160
    Credits
    58
    Thanked
    4

    Default

    Ye kaam aap Nero see Baasani kar sakty hian Copy CD (Copy Entire Disk) see

    aur Agr aap ke Pass Nero Nahi hai tu us ka Link bhi Dey raha hon

    http://www.4shared.com/file/53994826...aded_Pack.html
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    imran_haseeb is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2019 @ 08:21 PM
    Join Date
    08 Jul 2009
    Location
    Gujrat, (Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    12

    Default

    اگر ونڈوز 2000 کی بوٹ ایبل سی ڈی بنانی ہو اور سارا ڈیٹا ونڈو سے کاپی کرنا ہوتو کیسے سی ڈی بوٹ ایبل بنائے گئے پلیز اس کا جواب بھی دے

Similar Threads

  1. موبالل پر پاکستانی ٹی وی چینلز کیسے دیکھی¬
    By kofmzc in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 9
    Last Post: 5th December 2012, 04:36 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 15th February 2009, 01:29 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2009, 03:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •