Results 1 to 6 of 6

Thread: اڑنے والی کاریں

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default اڑنے والی کاریں

    Aslam o alaikum
    امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارہ ساز کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ کار خود کار نظام کے تحت پرواز کرے گی اور لوگوں کو سڑکوں پر ٹریفک کے مسائل سے نجات دلائے گی۔

    ایئر بس کمپنی کے سی ای او ٹام انیڈرس نے میونخ میں ڈی ایل ڈی ڈیجیٹل کانفرنس میں کہا کہ ایک صدی پہلے کی با ت ہے کہ بڑے شہروں میں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے لیے لوگوں نے زیر زمین ٹرانسپورٹ کا طریقہ اختیار کا تھا۔

    تاہم اب ٹیکنالوجی اس سطح پر پہنچ چکی ہے کہ ہم اس مقصد کے لیے فضا کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال کے آخر تک ہم ایک ایسی کار پیش کر دیں گے جسے انفرادی فضائی سفر کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

    انہوں نے کہا کہ ہمیں آلودگی کے مسئلے کا احساس ہے اور ہم اس مقصد کے لیے شفاف اور ماحول دوست ٹیکنالوجی استعمال میں لائیں گے۔

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ یہ خبر ہمارے ساتھ شئیر کرنےکا

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    آپ کی شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
    لیکن میری دعا ہے کہ یہ کار کم از کم پاکستان میں نہ آئے۔
    ابھی تو سڑکوں کے ایکسیڈنٹ قابو میں نہیں آ رہے تو کہاں ہوائی ایکسیڈنٹ؟

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    آپ کی شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
    لیکن میری دعا ہے کہ یہ کار کم از کم پاکستان میں نہ آئے۔
    ابھی تو سڑکوں کے ایکسیڈنٹ قابو میں نہیں آ رہے تو کہاں ہوائی ایکسیڈنٹ؟
    ہاہاہا درست کہا بھائی آپ نے

  5. #5
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    Aslam o alaikum
    امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارہ ساز کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ کار خود کار نظام کے تحت پرواز کرے گی اور لوگوں کو سڑکوں پر ٹریفک کے مسائل سے نجات دلائے گی۔

    ایئر بس کمپنی کے سی ای او ٹام انیڈرس نے میونخ میں ڈی ایل ڈی ڈیجیٹل کانفرنس میں کہا کہ ایک صدی پہلے کی با ت ہے کہ بڑے شہروں میں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے لیے لوگوں نے زیر زمین ٹرانسپورٹ کا طریقہ اختیار کا تھا۔

    تاہم اب ٹیکنالوجی اس سطح پر پہنچ چکی ہے کہ ہم اس مقصد کے لیے فضا کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال کے آخر تک ہم ایک ایسی کار پیش کر دیں گے جسے انفرادی فضائی سفر کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

    انہوں نے کہا کہ ہمیں آلودگی کے مسئلے کا احساس ہے اور ہم اس مقصد کے لیے شفاف اور ماحول دوست ٹیکنالوجی استعمال میں لائیں گے۔
    Great... Nice Information

  6. #6
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    Nice Info

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 18th January 2017, 10:05 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 28th January 2015, 08:38 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 2nd September 2011, 08:36 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 18th February 2010, 12:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •