Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 39

Thread: زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز امید کرتا ہوں کہ سب خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
    دوستو اس سے پہلے میں نے کمپیوٹر پر اردو انسٹال کرنے اور لکھنے کا طریقہ آپ سے شیئر کیا تھا۔
    اس کے بعد کافی ممبران نے اس فورم پر اردو لکھنا شروع کر دیا ہے۔ اب آپ کے لیے ایک اور چھوٹا سا ٹِپ
    لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ یہ بھی آپ لوگوں کے کام آئے گا۔
    جو لوگ اردو لکھ رہے ہیں ان کو بار بار انگلش اردو تبدیل کرنا پڑتی ہے ۔
    آج میں آپ کے ساتھ اس کے شارٹ کٹ شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ بغیر ماؤس کے زبان تبدیل کر سکتے ہیں۔
    1- فعال زبانوں میں سے مطلوبہ زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ

    کی بورڈ پر Left Alt + Right Shift شارٹ کٹ استعمال کر کے آپ دوسری زبان منتخب کر سکتے ہیں۔ اگر اس وقت اردو زبان منتخب ہے تو یہ شارٹ کٹ استعمال کرنے سے انگلش زبان سلیکٹ ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر اس وقت انگلش زبان منتخب ہے تو یہ شارٹ کٹ استعمال کرنے سے اردو زبان سلیکٹ ہو جائے گی۔ شارٹ کٹ کی وضاحت کے لیے درج ذیل تصویر دیکھیں۔

    Name:  K1.png
Views: 890
Size:  84.8 KB

    2- دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں سمت مقرر کرنے کا شارٹ کٹ

    بعض اوقات اردو عبارت پر ایسی ہوتی ہے جن کے الفاظ گڈمڈ ہوتے ہیں اور کوشش کے باوجود یہ پتہ نہیں چلتا کہ جملوں کا آغاز کہاں سے ہو رہا ہے۔ ایسا تب ہوتا ہے جب اردو تحریر میں انگلش الفاظ موجود ہوں اور لکھائی کی سمت بائیں سے دائیں
    سیٹ ہو، جو کہ ڈیفالٹ سیٹنگ ہے۔ اس لیے اگر آپ کو کبھی اردو زبان میں
    سمت مقرر کرنی ہو تو درج ذیل شارٹ کٹ استعمال کریں۔

    • دائیں سے بائیں سمت منتخب کرنے کے لیے Right Ctrl + Right Shift ۔
    • بائیں سے دائیں سمت منتخب کرنے کے لیے Left Ctrl + Left Shift

    Name:  K2.png
Views: 903
Size:  85.8 KB

    3- عبارت کی الائنمنٹ مقرر کرنے کا شارٹ کٹ

    عام طور پر کسی بھی سافٹ ویئر میں جب عبارت کی سمت تبدیل کی جاتی ہے تو سافٹ ویئر اس عبارت کی الائنمنٹ خود بخود تبدیل کر
    دیتا ہے۔ اگر سافٹ ویئر خود بخود ایسا نہ کرے تو آپ ٹول بار پر موجود آپشن کی مدد سے عبارت کے لیے الائنمنٹ سیٹ کر سکتے ہیں۔ یا پھر درج ذیل تصویر کے مطابق شارٹ کٹس استعمال کر سکتے ہیں۔

    Name:  K3.png
Views: 892
Size:  27.6 KB

    امید ہے کہ آپ سب کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
    اب اجازت دیں ۔ فی امان اللہ۔

  2. #2
    Siyal4u's Avatar
    Siyal4u is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2018 @ 04:54 AM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    kandiaro sindh
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    8
    Credits
    874
    Thanked
    6

    Default

    شاھین بھائی نائیس ہے

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز امید کرتا ہوں کہ سب خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
    دوستو اس سے پہلے میں نے کمپیوٹر پر اردو انسٹال کرنے اور لکھنے کا طریقہ آپ سے شیئر کیا تھا۔
    اس کے بعد کافی ممبران نے اس فورم پر اردو لکھنا شروع کر دیا ہے۔ اب آپ کے لیے ایک اور چھوٹا سا ٹِپ
    لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ یہ بھی آپ لوگوں کے کام آئے گا۔
    جو لوگ اردو لکھ رہے ہیں ان کو بار بار انگلش اردو تبدیل کرنا پڑتی ہے ۔
    آج میں آپ کے ساتھ اس کے شارٹ کٹ شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ بغیر ماؤس کے زبان تبدیل کر سکتے ہیں۔
    1- فعال زبانوں میں سے مطلوبہ زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ

    کی بورڈ پر Left Alt + Right Shift شارٹ کٹ استعمال کر کے آپ دوسری زبان منتخب کر سکتے ہیں۔ اگر اس وقت اردو زبان منتخب ہے تو یہ شارٹ کٹ استعمال کرنے سے انگلش زبان سلیکٹ ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر اس وقت انگلش زبان منتخب ہے تو یہ شارٹ کٹ استعمال کرنے سے اردو زبان سلیکٹ ہو جائے گی۔ شارٹ کٹ کی وضاحت کے لیے درج ذیل تصویر دیکھیں۔

    Name:  K1.png
Views: 890
Size:  84.8 KB

    2- دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں سمت مقرر کرنے کا شارٹ کٹ

    بعض اوقات اردو عبارت پر ایسی ہوتی ہے جن کے الفاظ گڈمڈ ہوتے ہیں اور کوشش کے باوجود یہ پتہ نہیں چلتا کہ جملوں کا آغاز کہاں سے ہو رہا ہے۔ ایسا تب ہوتا ہے جب اردو تحریر میں انگلش الفاظ موجود ہوں اور لکھائی کی سمت بائیں سے دائیں
    سیٹ ہو، جو کہ ڈیفالٹ سیٹنگ ہے۔ اس لیے اگر آپ کو کبھی اردو زبان میں
    سمت مقرر کرنی ہو تو درج ذیل شارٹ کٹ استعمال کریں۔

    • دائیں سے بائیں سمت منتخب کرنے کے لیے Right Ctrl + Right Shift ۔
    • بائیں سے دائیں سمت منتخب کرنے کے لیے Left Ctrl + Left Shift

    Name:  K2.png
Views: 903
Size:  85.8 KB

    3- عبارت کی الائنمنٹ مقرر کرنے کا شارٹ کٹ

    عام طور پر کسی بھی سافٹ ویئر میں جب عبارت کی سمت تبدیل کی جاتی ہے تو سافٹ ویئر اس عبارت کی الائنمنٹ خود بخود تبدیل کر
    دیتا ہے۔ اگر سافٹ ویئر خود بخود ایسا نہ کرے تو آپ ٹول بار پر موجود آپشن کی مدد سے عبارت کے لیے الائنمنٹ سیٹ کر سکتے ہیں۔ یا پھر درج ذیل تصویر کے مطابق شارٹ کٹس استعمال کر سکتے ہیں۔

    Name:  K3.png
Views: 892
Size:  27.6 KB

    امید ہے کہ آپ سب کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
    اب اجازت دیں ۔ فی امان اللہ۔
    بھائی بہت اچھے انداز میں سمجھایا آپ نے بہت شکریہ

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی بہت اچھے انداز میں سمجھایا آپ نے بہت شکریہ
    Quote siyal4u said: View Post
    شاھین بھائی نائیس ہے
    آپ دوستوں کا شکریہ۔ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا۔

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    ----------
    فعال زبانوں میں سے مطلوبہ زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ
    اس کام کے لئے
    اس کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
    Name:  K1.png
Views: 781
Size:  114.3 KB
    یہ قیمتی شارٹ کٹس ہمارے ساتھ شئیرکرنے کا بہت شکریہ

  6. #6
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    زبان منتخب کرنےکےبہت اچھے شارٹ کٹ بتائے
    آصف بھائی نے شارٹ کٹ بتایاہے زیادہ آسان ہے میں وہی استعمال کرتاہوں

  7. #7
    AbuShaheer is offline Junior Member
    Last Online
    28th January 2017 @ 07:13 PM
    Join Date
    31 May 2016
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    2
    Credits
    196
    Thanked
    3

    Default

    بہت خوب

    - - - Updated - - -

    Bahot khoot

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    اس تھریڈ میں کب لوٹ کر آئیں گے؟

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    اس تھریڈ میں کب لوٹ کر آئیں گے؟
    لوٹ کر تب آئیں اگر چلے گئے ہوں ۔اب دن میں زیادہ وقت ادھر ہی گزرتا ہے۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    پوسٹ نمبر 5 آپ کی قیمتی ریپلائی کی منتظر ہے۔

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ----------
    فعال زبانوں میں سے مطلوبہ زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ
    اس کام کے لئے
    اس کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
    Name:  K1.png
Views: 781
Size:  114.3 KB
    یہ قیمتی شارٹ کٹس ہمارے ساتھ شئیرکرنے کا بہت شکریہ
    جی بھائی آپ نے بھی ٹھیک کیا ہے ۔
    عام طور پر استعمال کے دوران دونوں ہاتھ چل رہے ہوتے ہیں اس لئے ایک لیفٹ اور ایک رایٹ بتایا ۔
    ایک خاص بات لیفٹ رائٹ استعمال کرنے کی یہ ہے کی اس سے چند خاص کریکٹر اردو کے ایکٹیویٹ ہوتے ہیں ۔ جو دونوں لیفٹ والے استعمال کرنے سے نہیں ہوتے ۔
    اب آپ نے خود چیک کرنا ہے کہ فرق کیا ہے ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  12. #12
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اب تو ضرور کرنا پڑے گا
    کیونکہ
    چند خاص کریکٹر اردو کے ایکٹیویٹ ہوتے ہیں

    - - - Updated - - -

    بات سے بات نکلتی ہے تو کچھ سیکھنے کو ہی ملتا ہے

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 2nd February 2017, 10:14 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 28th May 2010, 12:40 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 6th December 2009, 10:16 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 30th September 2009, 01:07 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •