Results 1 to 3 of 3

Thread: بجلی کی قیمتوں میں شاندار کمی

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Lightbulb بجلی کی قیمتوں میں شاندار کمی

    السلام علیکم
    اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں شاندار 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی ماہانی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ صارفین کو بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف فروری کے بلوں میں دیا جائے گا۔

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    ارے واہ بھائی کمال کی خبر سنائی ہے
    لیکن اس کمی کا اثر ہمارے بلوں پر نظر نہیں آئے گا

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اس خبر کو مکمل میرے خیال میں شئیر نہیں کیا گیا ہے
    یا
    جہاں سے اس خبر کو موصول کیا گیا ہے وہ درست سروس نہیں ہے
    -----------
    اس لئے آپ سے پوچھا جا رہا ہے کہ
    کیا یہ سہولت سارے پاکستانیوں کو مہیا ہوگی؟
    یا
    یہ بتا دیں کہ کراچی بھی اس ادارے کے اندر آتا ہے
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)
    اور
    اس کا اطلاق کراچی پر بھی ہوگا؟

    نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ۔

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 14th November 2021, 08:05 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 12th December 2013, 09:05 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 23rd January 2013, 07:38 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 2nd October 2012, 07:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •