السلام وعلیکم
دوستو محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موجود ہ بارشوں کے بعد ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ 3سے 6فروری کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برف باری کا موجودہ سلسلہ وقفے وقفے سے مارچ کے وسط تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موجود ہ بارشوں کے بعد ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ 3سے 6فروری کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے
امکان تو ہم بتا سکتے ہیں لیکن بارش ہو یا نہ یہ اللہ پاک کی قدرت ہے۔
اللہ حافظ