السلام وعلیکم
دوستو آج میں یو۔سی براؤزر کی نیوز فیڈ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہوں نے آئی ٹی دنیا سے میرا تھریڈ کاپی کر کہ نیوز بنائی
یہ تھریڈ میں نے کافی دن پہلے بنایا تھا جس کا عنوان تھا کہ۔۔۔ موبائل میں وائرس ہونے کی تین نشانیاں۔۔۔۔
لیکن آج یو۔سی براؤزر نے اس تھریڈ کو کاپی کیا اور نیوز بنا دی۔۔
یہ رہا تھریڈ کا لنک:
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=570149

اور یہ اس نیوز کا لنک
http://newshub.uodoo.com/detail/4412932657016179?

اور یہ نیچے سکرین شارٹ نیوز کے








مجھے نہیں پتا اس سے ہمارے فورم کو کوئی فائدہ ہے یا نقصان پر اتنا پتا چل گیا کہ نیوز والے ہمارے ہی لکھے گئے ورڈز کو کاپی کرتے ہیں

اللہ حافظ