Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ ملٹی کوٹ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ ملٹی کوٹ




    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج میں آپ کے لیے ایک اور مفید تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اس کے عنوان سے ہی آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا۔
    جی ہاں آج میں آپ کو ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ میں ایک سے زیادہ ریپلائی کو کوٹ کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔
    اس میں کچھ تو آئی ٹی ڈی ویب ایپ جیسا ہی ہے اور کچھ تھوڑا مختلف ہے۔
    یہ ان ممبران کے لیے ہے جو موبائل پر ٹیپاٹاک ایپ کے ذریعے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
    لاگ اِن کیسے کریں۔

    تو دوستو جب آپ ٹیپاٹاک سے لاگ ان ہو کر آئی ٹی ڈی موبائل ایپ کھولتے ہیں تو آپ کے پاس اس طرح کا پیج کھلتا ہے۔
    اب میں نے اس کے سب سے اوپر والی پوسٹ میں ملٹی پوسٹ کو ریپلائی کرنا ہے۔ اس لیے میں اس پوسٹ کو اوپن کروں گا۔

    Name:  MC-1.png
Views: 215
Size:  82.5 KB

    اب میں نے وہ پوسٹ اوپن کر لی ہے۔ اب میں نے تین ممبرز کو سلیکٹ کرنا ہے۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔
    اس میں آپ کو تینوں ممبرز کے نیچے + کا سائن نظر آ رہا ہے۔ اسی طرح کا نشان آئی ٹی ڈی کے ویب پیج میں بھی نظر آتا ہے۔

    Name:  MC-2.png
Views: 222
Size:  71.2 KB

    آپ اس + کے نشان پر کلک کریں گے تو اس پر گڈ کا نشان آجائے گا اور اس کا رنگ بھی نیلا ہو جائے گا۔
    اسی طرح تینوں + کے نشان پر کلک کر دیں۔ اور پھر تینوں میں سے کسی کے بھی ریپلائی والے بٹن پر کلک کر دیں۔

    Name:  MC-3.png
Views: 221
Size:  69.8 KB

    اب آپ کے سامنے ریپلائی والی ونڈو کھل جائے گی۔اب آپ نے جو بھی لکھنا ہے لکھیں
    اور اس کے بعد ریپلائی والے بٹن پر کلک کر دیں۔ آپ کا ریپلائی تینوں ممبرز کو چلا جائے گا۔

    Name:  MC-4.png
Views: 212
Size:  67.4 KB

    امید ہے کہ تمام ممبرز کو بڑی آسانی سے سمجھ آ گئی ہو گی۔ اس کے باوجود اگر کوئی دوست اس کے متعلق مزید جاننا چاہے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    جن دوستوں کو یہ تھریڈ پسند آئے اور اس سے ان کو فائدہ بھی پہنچے تو وہ تھینک کا یا لائق کا بٹن دبا کر اپنی پسندیدگی کا اظہار کر سکتاہے۔
    اور اگر کوئی ممبر اس میں ابھی بھی کوئی کمی محسوس کرے تو وہ اس کو بہتر کرنے کے لیے اپنی رائے بھی دے سکتا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    (فی امان اللہ)




    Last edited by Shaheen Latif; 29th March 2018 at 11:09 AM.

  2. #2
    qasimkhan555's Avatar
    qasimkhan555 is offline Advance Member
    Last Online
    4th April 2020 @ 05:13 PM
    Join Date
    31 Dec 2013
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Gender
    Male
    Posts
    1,302
    Threads
    89
    Credits
    1,487
    Thanked
    53

    Default

    bhai tapatak app ka link mily ga android k liye?

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote qasimkhan555 said: View Post
    bhai tapatak app ka link mily ga android k liye?

    Link app ko kyoo chaheyee
    playstore main tapatalk search kar lee
    yaa play store main itdunya serach kar lee

    https://play.google.com/store/apps/d...lkpro.activity

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post



    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج میں آپ کے لیے ایک اور مفید تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اس کے عنوان سے ہی آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا۔ جی ہاں آج میں آپ کو ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ میں ایک سے زیادہ ریپلائی کو کوٹ کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اس میں کچھ تو آئی ٹی ڈی وہب ایپ جیسا ہی ہے اور کچھ تھوڑا مختلف ہے۔
    یہ ان ممبران کے لیے ہے جو موبائل پر ٹیپاٹاک ایپ کے ذریعے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
    تو دوستو جب آپ ٹیپاٹاک سے لاگ ان ہو کر آئی ٹی ڈی موبائل ایپ کھولتے ہیں تو آپ کے پاس اس طرح کا پیج کھلتا ہے۔ اب میں نے اس کے سب سے اوپر والی پوسٹ میں ملٹی پوسٹ کو ریپلائی کرنا ہے۔ اس لیے میں اس پوسٹ کو اوپن کروں گا۔

    Name:  MC-1.png
Views: 215
Size:  82.5 KB

    اب میں نے وہ پوسٹ اوپن کر لی ہے۔ اب میں نے تین ممبرز کو سلیکٹ کرنا ہے۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔
    اس میں آپ کو تینوں ممبرز کے نیچے + کا سائن نظر آ رہا ہے۔ اسی طرح کا نشان آئی ٹی ڈی کے ویب پیج میں بھی نظر آتا ہے۔

    Name:  MC-2.png
Views: 222
Size:  71.2 KB

    آپ اس + کے نشان پر کلک کریں گے تو اس پر گڈ کا نشان آجائے گا اور اس کا رنگ بھی نیلا ہو جائے گا۔اسی طرح تینوں + کے نشان پر کلک کر دیں۔ اور پھر تینوں میں سے کسی کے بھی ریپلائی والے بٹن پر کلک کر دیں۔

    Name:  MC-3.png
Views: 221
Size:  69.8 KB

    اب آپ کے سامنے ریپلائی والی ونڈو کھل جائے گی۔اب آپ نے جو بھی لکھنا ہے لکھیں اور اس کے بعد ریپلائی والے بٹن پر کلک کر دیں۔ آپ کا ریپلائی تینوں ممبرز کو چلا جائے گا۔

    Name:  MC-4.png
Views: 212
Size:  67.4 KB

    امید ہے کہ تمام ممبرز کو بڑی آسانی سے سمجھ آ گئی ہو گی۔ اس کے باوجود اگر کوئی دوست اس کے متعلق مزید جاننا چاہے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔ جن دوستوں کو یہ تھریڈ پسند آئے اور اس سے ان کو فائدہ بھی پہنچے تو وہ تھینک کا یا لائق کا بٹن دبا کر اپنی پسندیدگی کا اظہار کر سکتاہے۔ اور اگر کوئی ممبر اس میں ابھی بھی کوئی کمی محسوس کرے تو وہ اس کو بہتر کرنے کے لیے اپنی رائے بھی دے سکتا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں (فی امان اللہ)





    بہت اچھے بھائی مزید ایسی پوسٹس کا انتظار رہے گا

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بہت اچھے بھائی مزید ایسی پوسٹس کا انتظار رہے گا
    پسند کرنے کا بہت شکریہ بھائی۔

  6. #6
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬
    بہت ھی شاندار شیرینگ
    اپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈ کا انتیظار رھےگا۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●

  7. #7
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﻭﺍﮦ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote M Abdullah G said: View Post
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬
    بہت ھی شاندار شیرینگ
    اپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈ کا انتیظار رھےگا۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    پسند کرنے کا شکریہ۔


    Sent from my iPhone using ITD Mobile App

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Umarkhan147 said: View Post
    ﻭﺍﮦ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    بہت شکریہ عمر بھائی۔


    Sent from my iPhone using ITD Mobile App

  10. #10
    asifali608's Avatar
    asifali608 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2017 @ 04:57 PM
    Join Date
    19 Mar 2017
    Location
    moya sindh
    Gender
    Male
    Posts
    94
    Threads
    7
    Credits
    630
    Thanked
    2

    Default

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬
    بہت ھی شاندار شیرینگ
    اپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈ کا انتیظار رھےگا۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●

  11. #11
    essa bozdar is offline Member
    Last Online
    8th June 2017 @ 08:52 PM
    Join Date
    20 Mar 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    10
    Thanked
    2

    Default

    nice

  12. #12
    kamal jjutt's Avatar
    kamal jjutt is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2021 @ 09:07 PM
    Join Date
    10 Nov 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    0
    Credits
    834
    Thanked
    0

    Default

    Nice

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ میں کاپی پی&am
    By Shaheen Latif in forum New Members Training Center
    Replies: 12
    Last Post: 27th December 2019, 04:23 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 28th October 2014, 09:45 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 18th May 2014, 05:22 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 2nd February 2010, 07:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •