Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان

    السلام علیکم
    لاہور: پنجاب کے تین شہروں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا، مفت وائی فائی سہولت کئی مقامات پردستیاب ہوگی ۔

    اسپتال میں ہوں یا بس سٹاپ پر تعلیمی ادارے میں ہیں یا کسی پارک میں انٹرنیٹ اب مفت ملے گا، صرف لاہور ہی نہیں راولپنڈی اور ملتان کے ڈھائی سو مقامات پربھی وائی فائی کے ذریعے فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے جس پر شہری بہت خوش ہیں۔

    سرکار کا تحفہ مفت تو ہےلیکن اسے غلط استعمال نہیں کیا جاسکے گا جو اس نیٹ کو جائن کرے گا اسے موبائل نمبر دینا ہوگا جو شناختی کارڈ سے اٹیچ ہے۔

    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین کے مطابق ڈھائی سو مقامات سے شروع ہونے والی اس سروس کا دائرہ کار تیزی سے صوبے بھر میں پھیلایا جائے گا۔

    شہری کہتے ہیں سرکار نے مفت انٹرنیٹ کی اچھی سروس فراہم کی ہے اب عوام کی زمہ داری ہے کہ اس کا اچھا استعمال کریں۔ سماء
    معلومات جہاں سے لی گئی ہیں
    Information Link

  2. #2
    javed sumra is offline Advance Member
    Last Online
    9th February 2020 @ 07:19 PM
    Join Date
    07 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    782
    Threads
    33
    Credits
    2,386
    Thanked
    21

    Default

    Good

  3. #3
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post
    السلام علیکم
    لاہور: پنجاب کے تین شہروں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا، مفت وائی فائی سہولت کئی مقامات پردستیاب ہوگی ۔

    اسپتال میں ہوں یا بس سٹاپ پر تعلیمی ادارے میں ہیں یا کسی پارک میں انٹرنیٹ اب مفت ملے گا، صرف لاہور ہی نہیں راولپنڈی اور ملتان کے ڈھائی سو مقامات پربھی وائی فائی کے ذریعے فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے جس پر شہری بہت خوش ہیں۔

    سرکار کا تحفہ مفت تو ہےلیکن اسے غلط استعمال نہیں کیا جاسکے گا جو اس نیٹ کو جائن کرے گا اسے موبائل نمبر دینا ہوگا جو شناختی کارڈ سے اٹیچ ہے۔

    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین کے مطابق ڈھائی سو مقامات سے شروع ہونے والی اس سروس کا دائرہ کار تیزی سے صوبے بھر میں پھیلایا جائے گا۔

    شہری کہتے ہیں سرکار نے مفت انٹرنیٹ کی اچھی سروس فراہم کی ہے اب عوام کی زمہ داری ہے کہ اس کا اچھا استعمال کریں۔ سماء
    معلومات جہاں سے لی گئی ہیں
    Information Link
    بہت عمدہ
    شکریہ ہمارے ساتھ شیہر کرنے کے لیے

    - - - Updated - - -

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    ----
    اِن دونوں باتوں کی وضاحت فرما دیں
    شکریہ

  5. #5
    msbf is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2021 @ 11:10 AM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Gender
    Male
    Posts
    500
    Threads
    21
    Credits
    2,841
    Thanked
    21

    Default

    بہت عمدہ

  6. #6
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ----
    اِن دونوں باتوں کی وضاحت فرما دیں
    شکریہ

    لاہور: پنجاب کے تین شہروں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا، مفت وائی فائی سہولت کئی مقامات پردستیاب ہوگی ۔

    اسپتال میں ہوں یا بس سٹاپ پر تعلیمی ادارے میں ہیں یا کسی پارک میں انٹرنیٹ اب مفت ملے گا، صرف لاہور ہی نہیں راولپنڈی اور ملتان کے ڈھائی سو مقامات پربھی وائی فائی کے ذریعے فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے جس پر شہری بہت خوش ہیں۔
    آپ نےتھریڈمیں رپلائی کیااس لیے بہت شکریہ
    جتنی معلومات مجھے ملتی ہیں میں آپ کیساتھ شیئرکردیتاہوں
    اس سےزیادہ مجھے نہیں معلوم
    اگرآپ چاہیں تومیں ایسی معلومات کےتھریڈزبناناچھوڑدیتاہوں

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    تھوڑی مزید معلومات جواس بارے میں میرے علم میں آیئں ہیں وہ یہ ہیں
    پنجاب حکومت کی کاوش کے باعث لاہور شہر کے اہم عوامی مقامات، پر انٹرنیٹ کی سہولت عام ہو گئی ہے اور اس مقصد کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے شہر کے 250 مقامات پر وائی فائی راﺅٹرز لگائے گئے ہیں۔ یہ راﺅٹرز مختلف تفریحی پارکس، مارکیٹس، ہسپتالوں، ریلوے سٹیشن، ائیرپورٹ اور بس اڈوں پر لگائے گئے ہیں۔
    شہریوں بالخصوص طلباءو طالبات نے اس سہولت کو خوب سراہا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس سے رابطوں میں آسانی کے علاوہ تعلیم کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔ ذرائع کے مطابق فری وائی فائی سہولت کے مثبت استعمال کو یقینی بنانے کیلئے ویڈیو سٹریمینگ اور ڈاو¿ن لوڈنگ پر پابندی ہے اور صرف براﺅزنگ کی جا سکتی ہے۔

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post

    آپ نےتھریڈمیں رپلائی کیااس لیے بہت شکریہ
    جتنی معلومات مجھے ملتی ہیں میں آپ کیساتھ شیئرکردیتاہوں
    اس سےزیادہ مجھے نہیں معلوم
    اگرآپ چاہیں تومیں ایسی معلومات کےتھریڈزبناناچھوڑدیتاہوں
    برادر جب ہم یہ کہتے ہیں کہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
    تو
    اس ریپلائی میں بھی سیکھانے کی غرض ہی شامل ہے نہ کہ تنقید
    اگر
    آپ توجہ اور ٹھنڈے دماغ سے اس ریپلائی کو پڑھیں گے
    تو
    شکریہ ضرور کہیں گے
    ------
    آپ نے مندرجہ بالہ تحریر میں ۔۔۔۔مستقبل کی بات کی ہے دو جگہوں پر۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔پھر حال کو چھوڑ کر۔۔۔۔۔۔فوری طور پر ماضی میں چلے گئے ہیں
    صرف اس بات کی توجہ دلانا مقصود تھا۔

    آپ نے وضاحت سے ہٹ کر ریپلائی دی

    تحریر گزار کو آپ کے تھریڈ بنانے پر کوئی مسلہ نہیں ہے بلکہ خوشی ہے

    اور
    ریپلائی آپ کی بہتر ی کی نیت سے کرتا ہوں
    باقی نیتوں کے حال تو اللہ پاک جانتےہیں

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    تھوڑی مزید معلومات جواس بارے میں میرے علم میں آیئں ہیں وہ یہ ہیں
    پنجاب حکومت کی کاوش کے باعث لاہور شہر کے اہم عوامی مقامات، پر انٹرنیٹ کی سہولت عام ہو گئی ہے اور اس مقصد کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے شہر کے 250 مقامات پر وائی فائی راﺅٹرز لگائے گئے ہیں۔ یہ راﺅٹرز مختلف تفریحی پارکس، مارکیٹس، ہسپتالوں، ریلوے سٹیشن، ائیرپورٹ اور بس اڈوں پر لگائے گئے ہیں۔
    شہریوں بالخصوص طلباءو طالبات نے اس سہولت کو خوب سراہا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس سے رابطوں میں آسانی کے علاوہ تعلیم کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔ ذرائع کے مطابق فری وائی فائی سہولت کے مثبت استعمال کو یقینی بنانے کیلئے ویڈیو سٹریمینگ اور ڈاو¿ن لوڈنگ پر پابندی ہے اور صرف براﺅزنگ کی جا سکتی ہے۔
    بہت شکریہ برادر مذید اپ ڈیٹ کرنے کا
    میں نے بھی اس کو چیک کیا ہے
    تھوڑا مسلہ صرف سیکورٹی کے حوالے سے محسوس کیا ہے۔۔۔اگر۔۔۔۔اس حوالے سے آپ کے پاس کوئی آگاہی ہوتو ضرور شئیر کریے گا

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    بہت شکریہ برادر مذید اپ ڈیٹ کرنے کا
    میں نے بھی اس کو چیک کیا ہے
    تھوڑا مسلہ صرف سیکورٹی کے حوالے سے محسوس کیا ہے۔۔۔اگر۔۔۔۔اس حوالے سے آپ کے پاس کوئی آگاہی ہوتو ضرور شئیر کریے گا

    کس کی سیکیورٹی کے حوالے سے؟

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    یوزر اور موصول ہونے والے اور بھیجے جانے والے ڈیٹا کے حوالے سے
    خیر یہ ایک الگ ایشو ہے ہم کو مثبت اقدام پر ہی نظر رکھنی چاہیے
    -------
    ویسے مفت میں کوئی چیز کیونکر ملے گی کبھی ہم نے سوچاہے

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    یوزر اور موصول ہونے والے اور بھیجے جانے والے ڈیٹا کے حوالے سے
    خیر یہ ایک الگ ایشو ہے ہم کو مثبت اقدام پر ہی نظر رکھنی چاہیے
    -------
    ویسے مفت میں کوئی چیز کیونکر ملے گی کبھی ہم نے سوچاہے
    وہ بات بلکل الگ ہے ۔ اس وقت یہ سب سیاست ہو رہی ہے ۔ آپ دیکھیں گے اس سال عوام کو بہت سہولیات دی جائیں گی ۔ وجہ آپ سمجھ سکتے ہیں ۔ آخری سال ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 37
    Last Post: 15th February 2016, 11:04 AM
  2. Replies: 24
    Last Post: 16th March 2014, 06:36 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 14th May 2011, 09:24 PM
  5. Replies: 12
    Last Post: 13th March 2010, 10:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •