وعلیکم السلام
اس رقم میں نیا پی سی نہیں ملے گا
استعمال شدہ
مل جائے گا
-------
اگر آپ اپنی رہائش بھی شئیر کریں کہ آپ کہاں رہائش پذیر ہیں تو بہتر مقام خریداری کے حوالےسے آپ کو بتایا جا سکتا ہے
باقی
استعمال شدہ کونسا پی سی لیتے ہیں آپ ۔۔۔۔اور۔۔۔۔اُس میں کونسا مادربورڈ لگا ہوگا
جو
nvidia geforrce 210
کے کارڈ کو سپورٹ کرے
وہ
تو اُسی وقت یا شاپ پر لیتےہوئے پتہ چلے گا
لہذا
جس شاپ سے آپ استعمال شدہ پی سی خریدیں اُسی سے کارڈ بھی لے لینا اور چیک بھی کر لینا
اگر
ہو سکے تو جو گیم آپ اُ س پر کھیلنا چاہتے ہیں اُس کی ڈ ی وی ڈی بھی ساتھ لے جانا
وہاں ہی انسٹال کر کے گیم بھی چیک کر لینا
Bookmarks