السلام علیکم۔
دوستو اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔
ویری گڈ رانا صاحب۔
اس دفعہ تو 100 فیصد کام آپ نے ہی کیا ہے۔
پر موم بتی ابھی تک نہیں ملی۔ اور حیرانگی کی بات بتاؤں کہ موم بتی مجھے بھی نہیں ملی۔
اس لیے آپ کو ونر قرار دیا جاتا ہے اور وعدے کی مطابق 100 فیصد شاباش دی جاتی ہے۔
ALi.HaiDEr
Bookmarks