Results 1 to 5 of 5

Thread: تفریحی پارکوں کے بدترین حادثات

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default تفریحی پارکوں کے بدترین حادثات

    السلام علیکم
    دوستو آج تفریحی پارکوں کے کچھ خطرناک حادثات بتانے والا ہوں
    سنہ 1984 میں نیو جرسی کے سکس فلیگ گریٹ ایڈوینچر امیوزمنٹ پارک میں آگ لگنے سے آٹھ نوجوان ہلاک ہوئے۔
    چین کے علاقے شینزن میں سنہ 2010 میں ایک مصنوعی راکٹ کے حادثے میں چھ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ جھولا کنٹرول کھو کر زمین پر آ گرا۔ اس وقت اس میں 44 افراد موجود تھے۔
    سنہ 1972 میں برطانیہ کے بیٹریسا پارک میں جھولا ٹوٹنے سے پانچ بچے ہلاک ہوئے۔
    سنہ 2016 میں کوئنز لینڈ آسٹریلیا کے ڈریم ورلڈ ایمیوزمنٹ پارک میں دو کشتیوں کے آپس میں ٹکرا کر الٹ جانے سے چار افراد ہلاک ہوئے۔
    کینیڈا کے علاقے البرٹا میں گیلیسکی لینڈ پارک میں تین افراد ہلاک ہوئے جو ایک کار ٹرین کی آحری کار ٹریک سے اتر گئی اور اس میں سوار افراد باہر آ گرے اور یہ کار ایک کنکریٹ کے ستون سے ٹکرا گئی۔
    سنہ 2015 میں برطانیہ کے ایلٹن ٹاور پارک میں پیش آنے والے حادثے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو نوجوان لڑکیوں کی ٹانگ کاٹنی پڑی

  2. #2
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    جزاک اللہ، کچھ پاکستانی پارکوں کا نقشہ بھی پیش کردیں تو لوگوں کو پتہ چل سکے کہ شریف گھرانے کے لوگوں کا پارکوں میں جانا کتنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ اللہ رحم ہی رحم فرمارہے ہم اپنے اعمال سے زندگی کو جہنم بنا رہے ہیں۔

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ہمارے ساتھ معلومات شیئر کرنے کا شکریہ۔

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    جزاک اللہ، کچھ پاکستانی پارکوں کا نقشہ بھی پیش کردیں تو لوگوں کو پتہ چل سکے کہ شریف گھرانے کے لوگوں کا پارکوں میں جانا کتنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ اللہ رحم ہی رحم فرمارہے ہم اپنے اعمال سے زندگی کو جہنم بنا رہے ہیں۔
    بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے بھائی

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    جزاک اللہ، کچھ پاکستانی پارکوں کا نقشہ بھی پیش کردیں تو لوگوں کو پتہ چل سکے کہ شریف گھرانے کے لوگوں کا پارکوں میں جانا کتنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ اللہ رحم ہی رحم فرمارہے ہم اپنے اعمال سے زندگی کو جہنم بنا رہے ہیں۔
    Bilkul

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 11th April 2018, 11:35 AM
  2. عبادات کی فضیلت حدیث کی روشنی میں
    By maktabweb in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 22nd June 2016, 09:45 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 9th June 2012, 12:50 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 10th January 2012, 12:40 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 31st July 2011, 09:33 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •