Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 47 of 47

Thread: ونڈوز پاسورڈ تبدیل کرنا

  1. #37
    WebHostU is offline Senior Member+
    Last Online
    4th November 2020 @ 08:45 AM
    Join Date
    09 Jul 2018
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    2
    Credits
    262
    Thanked: 1

    Default

    Thanks to Share with Us

  2. #38
    muzammalanjum is offline Junior Member
    Last Online
    2nd May 2019 @ 11:11 AM
    Join Date
    29 Mar 2019
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    60
    Thanked
    0

    Default

    now i am busy but this site is very exited. i like it and the plan of my thread is comming soon

  3. #39
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔

    آئی ٹی ڈی کے دوستو ۔ آج میں آپ کو ونڈوز کے پاسورڈ ریسیٹ کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔

    اب بہت سے ایسے طریقے دستیاب ہیں جن کی مدد سے پاس ورڈ کے بغیر ونڈوز ایکس پی کھولی جا سکتی تھی۔
    ذیل میں وہی طریقے قارئین کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئیں۔ تاہم یہ تراکیب اسی وقت استعمال کیجیے جب آپ اپنے کمپیوٹر کا پاس ورڈ بھلا بیٹھیں۔ ان طریقوں سے کسی دوسرے کا کمپیوٹر کھولنے کی کوشش کرنا جرم بلکہ ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہو گا۔
    پہلا طریقہ
    جب ہم کوئی ونڈوز انسٹال کریں‘ تو وہ خودکار طریقے سے ’’ایڈمنسٹریٹر‘‘ کا اکاونٹ تخلیق کرتی اور پاس ورڈ کا حصہ خالی چھوڑ دیتی ہے۔ سو اگر آپ کبھی پاس ورڈ بھول جائیں‘ تو درج ذیل طریقہ سب سے پہلے آزمائیے۔ کمپیوٹر چلائیں‘ تو سٹارٹ ہونے کے ساتھ ہی
    ٖF8
    دبائیے تاکہ ’’سیف موڈ‘‘ کی آپشن سامنے آ جائے۔ پھر سیف موڈ پہ کلک کیجیے۔
    جب آپ کے سامنے ونڈز ویلکم سکرین /لاگ ان سکرین آئے تو دو بار
    del + alt +ctrl
    بٹن ایک ساتھ دبائیے۔ تب سامنے ونڈوز کا کلاسک لاگ ان باکس کھل جائے گا۔اس میں یوزر نیم کے خانے میں
    Administrator
    ٹائپ کیجیے اور پاس ورڈ والا خانہ خالی چھوڑ دیجیے۔ پھر انٹر دبائیے‘ آپ کی ونڈوز کھل جانی چاہیے۔ اب آپ کنٹرول پینل اور پھر یوزر اکاونٹ میں جا کر نیا پاس ورڈ لگا سکتے ہیں۔
    دوسراطریقہ
    اگر درج بالا ٹوٹکا کامیاب نہ ہو‘ تو درج ذیل طریق اپنائیے۔ یہ دراصل ایک خلا
    (Loophole)
    ہے جو ماہرین نے ونڈوز ایکس پی میں چھوڑ دیا۔
    (1) ونڈوز ایکس پی کی بوٹ ایبل سی ڈی کے ذریعے کمپیوٹر چلائیے۔
    (2) اس کی ہدایات پر عمل کرتے رہیے۔ جب وہ یہ ہدایت مانگے کہ کیا ونڈوز کی مرمت درکار ہے
    دبائیں تاکہ مرمت شروع ہو سکے۔ (Repair)
    (3) اس کے ساتھ ہی سسٹم سی ڈی سے مرمت کے واسطے فائلیں کاپی کرنے لگے گا۔
    (4) چند منٹ بعد سیٹ اپ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرے گا۔ تب کسی بٹن/کی کو نہ دبائیے ورنہ سی ڈی کا سیٹ اپ نئے سرے سے شروع ہو جائے گا۔ سو اُسے خودبخود اسی جگہ پہنچنے دیں جہاں سے کام چھوڑا گیا تھا۔
    (5) اب سیٹ اپ مختلف کام انجام دینے لگا۔ بالکل نیچے ایک کراس بار میں آپ کام کی رفتار دیکھ سکیں گے۔
    (6) اس کراس بار کو غور سے دیکھتے رہیے۔ جب اس میں یہ لکھا آئے
    :Installing devices
    تو فوراً
    F10+shift
    کیز دبائیے۔اور انٹر دبا دیجیے
    (7) یہ کیز دبانے سے آپ کے سامنے کمانڈ پرومپٹ ونڈو کھل جائے گی۔ اس ونڈو میں یہ لکھیے
    nusrmgr.cpl
    (8) اب آپ کے سامنے وہی یوزر اکائونٹس ونڈو کھل جائے گی جو کنٹرول پینل میں دکھائی دیتی ہے۔ سو اب آپ پرانا پاس ورڈختم کر سکتے ہیں اور نیا پاس ورڈ لگا سکتے ہیں۔

    تیسراطریقہ
    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز کے دیگر نئے ورژنوں میں بھلایا گیا پاس ورڈ پانے کی خاطر ایک بلٹ ان طریق کار موجود ہے۔ یہ ’’پاس ورڈ ری سیٹ ڈسک‘‘ کے ذریعے کام کرتا ہے۔ اگر یہ ڈسک ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد بنا لی جائے‘ تو فراموش کردہ پاس ورڈ منٹوں میں حاصل کرنا ممکن ہے۔
    ’’پاس ورڈ ری سیٹ ڈسک‘‘ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے کنٹرول پینل کھولیے۔ پھر یوزر اکائونٹس پہ کلک کیجیے‘ اس کی ونڈو کھل جائے گی۔ اب یوزر اکائونٹ پہ کلک کریں‘ نئی ونڈو کھلے گی۔ اس نئی ونڈو کے الٹے ہاتھ پہ آپ کو یہ انگریزی جملہ لکھا نظر آئے گا۔
    Prevent: a forgotten password
    اس لنک پہ کلک کرنے سے فارگاٹن پاس ورڈ وزرڈ کھل جائے گا۔ اس پہ دی گئی ہدایات پر عمل کیجیے اور آپ کے ہاتھوں میں پاس ورڈ ری سیٹ ڈسک آ جائے گی۔

    چوتھاطریقہ
    دنیائے انٹرنیٹ میں پاس ورڈ دوبارہ لگانے میں مدد دینے والے سافٹ وئیر دستیاب ہیں۔ اینٹی وائرس بنانے والی کئی کمپنیاں مثلاً کاسپرسکی‘ بٹ ڈھینڈر‘ اویرا وغیرہ یہ سافٹ وئیر بناتی ہیں۔ انھیں ڈائون لوڈ کیجیے اور پاس ورڈ ازسرنو معین کرنے میں مدد لیجیے۔

    اس تھریڈ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے لنک
    بہت کامیاب طریقے سے آپ نے سمجھایا ۔
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  4. #40
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Excellent sharing

  5. #41
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Useful sharing

  6. #42
    Tayyab619 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2019 @ 01:23 PM
    Join Date
    24 Sep 2019
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    0
    Credits
    269
    Thanked
    2

    Default

    Shukrya

  7. #43
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    بہت ہی شاندار اور اہم تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
    جس سے سب دوست مستفید ہو سکیں گے
    آپ کا بہت بہت شکریہ لطیف بھائی

  8. #44
    aisha khan.'s Avatar
    aisha khan. is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2024 @ 10:12 PM
    Join Date
    04 Jun 2015
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    196
    Threads
    11
    Credits
    793
    Thanked
    5

    Default

    Very nice

    Sent from my CPH1803 using Tapatalk

  9. #45
    hapeku is offline Member
    Last Online
    8th June 2020 @ 07:36 AM
    Join Date
    08 Jun 2020
    Gender
    Male
    Posts
    51
    Threads
    2
    Credits
    247
    Thanked: 1

    Default

    Nice try man, but i dont understand

  10. #46
    g0pii is offline Member
    Last Online
    5th July 2020 @ 11:04 PM
    Join Date
    04 Jul 2020
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    51
    Threads
    2
    Credits
    251
    Thanked: 1

    Default

    achi baat

  11. #47
    jebterw is offline Member
    Last Online
    17th February 2023 @ 01:13 PM
    Join Date
    17 Feb 2023
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    1
    Credits
    242
    Thanked
    0

    Default

    کھولی جا سکتی تھی

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 20th March 2011, 10:49 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 17th February 2011, 10:26 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 7th June 2009, 01:03 AM
  4. Replies: 16
    Last Post: 21st May 2009, 08:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •