مجھے مائیکرو اوفس کی تھوڑا معلومات چاہیے۔ وہ یہ کہ اگر کسی کولم میں کچھ نمبر الگ الگ لائنوں میں لکھے جائیں اور دوسرے کسی کولم میں ان میں سے کچھ نمبروں کو جمع کر کے نمبر دیا جائے تو اس میں خود بخود لائن نمبر سامنے آ جائیں۔

آپکی بات واضح کر دیں کہ آپکو ایم ایس ورڈ پر کام کرنا ہے ی یا ایکسل پر؟
دونوں میں سے جس میں آسان ہو بتا دیں
excel k leay
Bookmarks