Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 37 to 48 of 64

Thread: Welcome New Team Member♦

  1. #37
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    100% Correct
    Quote Shaheen Latif said: View Post


    میرے بھائی یہ تو مینجمنٹ ہی بہتر سمجھتی ہے۔
    لیکن میں یہ بتا دوں کہ صرف پوسٹ کم یا زیادہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
    اصل چیز اس فورم پر یہ دیکھی جاتی ہے کہ آپ اس فورم کی ترقی کے لیے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔
    اس فورم کی بہتری کے لیے آپ اپنا کتنا حصہ ڈال رہے ہیں اور فورم کو کتنا وقت دے رہے ہیں۔
    اور آپ اس فورم پر کتنے میعاری تھریڈ بناتے ہیں جن سے دوسرے ممبر مستفید ہو سکیں۔
    اگر آپ یہ سب کریں تو کوئی مشکل نہیں کی آپ ٹیم میں شامل ہوں۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #38
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    السلام علیکم
    شاہین بھائی!
    جا ن کر بہت خوشی ہوئی .
    کہ
    آپ کو موڈریٹر رینک ملا !
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دی.
    اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور آضافہ کرے .
    اور آ ئی ٹی دنیا کو چھوڑے گا نہیں .
    آس طرح آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا .
    جو نیک لوگ ہوتے ہے ان کے لئے دعا دل سے خودہ بہ خودہ نکلتی ہے !

    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    والسلام

  3. #39
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shayan SB said: View Post
    السلام علیکم
    شاہین بھائی!
    جا ن کر بہت خوشی ہوئی .
    کہ
    آپ کو موڈریٹر رینک ملا !
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دی.
    اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور آضافہ کرے .
    اور آ ئی ٹی دنیا کو چھوڑے گا نہیں .
    آس طرح آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا .
    جو نیک لوگ ہوتے ہے ان کے لئے دعا دل سے خودہ بہ خودہ نکلتی ہے !

    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    والسلام

    خیر مبارک۔
    بہت شکریہ شایان بھائی۔
    آپ کی نیک تمناؤں کا بھی بہت شکریہ۔
    بس آپ سب ممبران کی محبت اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

  4. #40
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default


    و علیکم السلام

    شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
    امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے


    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #41
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Parvez Jam said: View Post
    g mein mobile expert hon aur meny kafi useful thread banain hen ap android zone aur general dissciusson mein check karen meny afridi bhai ko pm bhi kiya tha ky mujhy mobile expert ya vip rank dy do mein hamesha kam krta rahonga ab aap he batain shaheen sir mein koi to rank ka haqdaar hon na ap in sy baat Karen mujhy team mein shamil karen
    ڈئیر ممبر یہ تھریڈ وش کرنے کے لیے بنایا گیا ہیں آپ کو اگر کوئی بھی شکایت ہے آپ ٹیم ممبرز کو پی ایم یا مینجمنٹ سے بات کر سکتے ہیں
    یہاں پے کوئی بھی ٹیم ممبر سفارش سے نہیں بنا اور نہ ہی تھریڈز اور پوسٹس کی تعداد کی وجہ سے
    آپ اپنا کام جاری رکھیں انشاءاللہ سب اچھا ہو گا آپ کے حق میں
    والسلام

  6. #42
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Derwaish said: View Post

    و علیکم السلام

    شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
    امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے

    خیر مبارک ۔
    بہت شکریہ درویش بھائی ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  7. #43
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    شکریہ اڈمن مجھے رینک دینے کے لیے
    Allah Bada Hy

  8. #44
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Parvez Jam said: View Post
    شکریہ اڈمن مجھے رینک دینے کے لیے
    ماشاء اللہ

    آپ کو وی آئی پی رینک مبارک ہو

  9. #45
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    سر جی
    جو مرضی آئے مزاجِ یار میں
    کچھ آپ کی پسند کے لئے چھوڑ دی ہیں
    آپ اپنی مرضی کی بھی ایڈ کردیں
    ورنہ
    شہزاد بھائی کی مہمانوں والی ٹرین بھی آپ نے دیکھی ہوگی
    آصف بھائی ، دعوت کا کیا بنا ؟

  10. #46
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    خیر مبارک ۔
    بہت شکریہ درویش بھائی ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    Quote Baazigar said: View Post


    آصف بھائی ، دعوت کا کیا بنا ؟
    اس بات کا بہتر جواب آپ کے لئے تو شاہین بھائی ہی دے گئے
    مجھے تو اگلے دس دنوں میں محترم نے انوائٹ کیا ہے
    پُر زور اسرار پَر
    آپ بھی اسٹیمپ بنوا لیں
    ----------
    وہ تو آپ نے سننا ہوگا ۔۔۔کہ دانے دانے پر مہر ہوتی ہے
    ہاہاہاہا

  11. #47
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post



    اس بات کا بہتر جواب آپ کے لئے تو شاہین بھائی ہی دے گئے
    مجھے تو اگلے دس دنوں میں محترم نے انوائٹ کیا ہے
    پُر زور اسرار پَر
    آپ بھی اسٹیمپ بنوا لیں
    ----------
    وہ تو آپ نے سننا ہوگا ۔۔۔کہ دانے دانے پر مہر ہوتی ہے
    ہاہاہاہا
    بازی گر۔۔
    جناب آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ ھی آ جائیں۔
    بلکہ جب آپ آئیں گے تو ایک مزید خوشخبری سنے گے۔
    اس لیے ابھی سے تیاری کر لیں۔

  12. #48
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    بازی گر۔۔
    جناب آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ ھی آ جائیں۔
    بلکہ جب آپ آئیں گے تو ایک مزید خوشخبری سنے گے۔
    اس لیے ابھی سے تیاری کر لیں۔
    واہ بھائی پارٹی کی تیاری کرلی گئی اور ہم بے خبر ہیں۔۔۔۔۔۔

Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 24th July 2017, 02:20 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 5th November 2015, 12:18 AM
  3. Replies: 15
    Last Post: 7th July 2014, 04:38 AM
  4. Designers ky liye Gift♦♦♦Swish Max 4♦♦♦
    By *MALIK* in forum Software Reviews
    Replies: 96
    Last Post: 11th April 2014, 11:47 PM
  5. Replies: 43
    Last Post: 23rd November 2011, 10:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •