اسلام و علیکم، دوستو
میری ڈی وی ڈی کا ڈیٹا ڈلیٹ ہو گیا ہے ہارڈ ڈسک سے ، جو کہ ریکور تو ہو گیا ہے مگر وہ فاءلز پلے نہیں ہوتی، پلیز اگر کسی بھاءی کو انورمیشن ہے تومجھے گاءیڈ کرے،
اللہ اپ سب کو خوش رکھے
امین

Last edited by fiazmunaf; 27th February 2017 at 12:03 PM. Reason: spelling correct
I think files expire hogaye hongein aap files ko pc pe check karo
بہت بہت شکریہ ریپلاءے کا، میں نے ریکوری کے بعد دوسرےکمپیوڑ میں چیک کیا ہے ، مگر نہیں چلی، اپ کے ایکسپاءر کا مطلب نہیں سمجھا
kia kisi ko pata nai k VIDEO_TS.vob ko kaisy recovery karin k wo play ho jaye?
Bookmarks