Results 1 to 2 of 2

Thread: ان پیج میں عربی ٹیکسٹ کیسے کاپی کریں

  1. #1
    ijaz1976 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2018 @ 09:16 PM
    Join Date
    23 Nov 2007
    Age
    46
    Posts
    31
    Threads
    3
    Credits
    1,058
    Thanked
    0

    Default ان پیج میں عربی ٹیکسٹ کیسے کاپی کریں

    آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں اور ایکسپرٹ حضرات کو السلام علیکم
    میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں عربی ویب پیجز سے لکھائی کو کاپی کرکے ان پیج میں پیسٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ اردو یونی کوڈ سلوشن سوفٹ ویئر میں کنورٹ نہیں ہوتی اور ان پیج میں جا کر اس میں سوالیہ نشان آجاتے ہیں کچھ لکھائی کنورٹ ہوجاتی ہے جبکہ کچھ سوالیہ نشانوں کی شکل میں آتی ہے اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے میں کونسا سافٹ ویئر استعمال کروں کیونکہ مجھے لکھائی پکچر فارمیٹ میں نہیں ٹیکسٹ فارمیٹ میں چاہئے تاکہ میں اس کا فونٹ سٹائل اپنی مرضی سے تبدیل کرسکوں

  2. #2
    ijaz1976 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2018 @ 09:16 PM
    Join Date
    23 Nov 2007
    Age
    46
    Posts
    31
    Threads
    3
    Credits
    1,058
    Thanked
    0

    Default

    kia koi bhi mera masala hal naheen kar sakta

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2022, 08:53 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 26th November 2012, 12:39 PM
  3. Solved میں جوابی پوسٹ یعنی ریپلائی نہیں کر سکتا
    By Foreign-Observe in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2010, 05:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •