Results 1 to 2 of 2

Thread: جڑواں بھائی واشنگ مشین میں گر کر ہلاک ہو گئ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default جڑواں بھائی واشنگ مشین میں گر کر ہلاک ہو گئ

    السلام علیکم
    بھارت میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ

    بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے علاقے روہنی میں 3 سالہ جڑواں بھائی لکش اور نیشو گھر میں واشنگ مشین
    میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ جڑواں بچوں کی ماں راکھی گھر پرکپڑے دھونے کے دوران کچھ دیرکے لیے باہرسودا لینے گئی
    اور جب راکھی محض 5 سے 6 منٹ بعد واپس آئی تو اسے بچے نظر نہ آئے جس کے بعد راکھی اور شوہر رویندر نے بچوں کی
    تلاش شروع کی تو دونوں بچے واشنگ مشین میں موجود پانی میں ڈوبے ہوئے تھے۔

    والدین بچوں کو فوری طورپراسپتال لے کرگئے جہاں ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ بچوں کی موت ڈوبنے سے ہوئی ہے۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہرپہلو سے تحقیقات شروع کردی ہے جب کہ بظاہرایسا لگتا ہے کہ بچے کھیلتے
    ہوئے واشنگ مشین کے اندر گرے جس کے باعث دونوں کی موت واقع ہو گئی

  2. #2
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 4th November 2018, 03:58 PM
  2. بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 27th September 2013, 02:02 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 12th June 2012, 10:48 PM
  4. پڑ گئی شام تو میں لوٹ کے گھر کیوں جاؤں
    By Muhammad Aizaz in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 8th June 2011, 11:25 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 19th December 2009, 07:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •