ijaz1976 said:
کئی ویب سائٹس پر ایسے لنک موجود ہوتے ہیں کہ آپ جیسے ہی غلطی سے ان میں سے کسی ایک پر کلک کرتے ہیں تو کئی ویب پیج خود بخود کھلنا شروع ہوجاتے ہیں عموما ایسا تب ہوتا ہے جب آپ کسی ایسے لنک پر کلک کردیں جس پر یس، نو یا اوکے لکھا ہوا ہو یہ آپ کو مختلف قسم کے لاٹری کے ٹکٹ اور انعامات وغیرہ کا لالچ دے رہے ہوتےہیں اور اگر کمپیوٹر آن کرتے ہی کوئی ویب پیج خود بخود لوڈ ہوجائے اور ایسا بار بار ہوتو سمجھ لیں کہ کسی سپائی ویئر یا وائرس کا حملہ ہوچکا ہے اسلئے اپنے اینٹی وائرس اور اینٹی سپائی ویئر کو اپ ڈیٹ رکھیں
Bookmarks