السلام علیکم
کیسے ہیں دوستو
جیساکہ آپ ٹائٹل پڑھ چکے ہیں
مجھے کلک کیلئے نئے عربی و اردو فونٹ چاہیئیں
کوئی ممبر مددکرسکتاہے
مجھے امیدہے یہاں پر میری مددضرورکی جائے گی
دوسرے فورمزکی نسبت یہاں پر بہت زیادہ مددکرنےوالے احباب ہیں
میں کلک دوہزاردس استعمال کررہاہوں
والسلام