شکریہ دوست
میری ٹمپریری فائلز کا حجم صرف 4.6جی بی تھا ۔
مجھے فائلز ڈیلیٹ کرنا تو آتا تھا لیکن عرصہ دراز سے کبھی اس جانب توجہ ہی نہیں دی تھی
لیکن آپ کا تھریڈ دیکھ کر یہ "پہااااااڑ"جیسا کام کر ہی لیا ۔