پیارے دوستوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کانٹیسٹ سیکشن میں آج کا نیا سوال ہے یہ ہے ۔
نبض دیکھ کر مرض معلوم کرنے کا طریقہ کسی یونانی حکیم نے ایجاد کیا ؟
پیارے دوستوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کانٹیسٹ سیکشن میں آج کا نیا سوال ہے یہ ہے ۔
نبض دیکھ کر مرض معلوم کرنے کا طریقہ کسی یونانی حکیم نے ایجاد کیا ؟
نہیں جناب
چلیں باقی دوستوں کے بھی خیال جان لیتے ہیں AsifSattarvi
ہمارے زمانے میں تو حکیم نبض پر دھاگہ باندھ کر علاج کیا کرتے تھے
شاہین بھائی کے زمانے کے حکیموں کی ہمیں کیا خبر
--------
شاید حکیم جالینوس ہوسکتے ہیں
جی بلکل
حکیم جالینوس
Bookmarks