السلام علیکم
-------
جو دوست فائر فوکس کا بروزر استعمال کررہے ہیں اُن کی سامنے یہ ایرر موصول ہو رہا ہے
اس لئے انتظامیہ کی طرف سے اس حوالے سے آگاہی ممبرز کے ساتھ شئیر اگر ہو جائے تو اچھی بات ہوگی
اسکرین شارٹ
اور
لنکس
اس تھریڈ میں ایڈ کیے جارہے ہیں
بمعہ
اس ایرر کے حل کے ساتھ
Name:  1.jpg
Views: 175
Size:  30.6 KB
Name:  2.JPG
Views: 148
Size:  99.9 KB
Name:  3.JPG
Views: 169
Size:  30.8 KB
https://support.mozilla.org/t5/Prote...fox/ta-p/27861

https://developer.mozilla.org/en-US/...cure_passwords