السلام علیکم پیارے ممبرز
دوستو آج ایک اور ٹٹوریل کے ساتھ حاضر ہوں
اور آج کا ٹٹوریل وائرس سے متاثرہ کمپیوٹرز کے متعلق ہے
اگر آپکے پی سی میں مختلف سافٹویرز اور انٹرنیٹ سے وائرس آرہا ہے تو اسے ابھی روکیں کیونکہ وہ خطرناک ہوسکتا ہے
اس کام کیلئے ہم اینٹی وائرس کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن پی سی میں ایک اپنا ذاتی مدافعتی نظام بھی موجود ہوتا ہے
جو کہ وائرس کو روکنے میں اینٹی وائرس کی بھی مدد کرتا ہے اور اینٹی وائرس نہ ہونے کی صورت میں خود وائرس روکتا ہے
اگر آپکے پاس اینٹی وائرس ہونے کے باوجود وائرس آ رہا ہے تو آپ درج ذیل طریقہ اپنے پی سی پر
استعمال کریں
آگے سکرین شارٹ دیکھیں۔
مزید اگر کوئی مسلہ ہو تو آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں
اللہ حافظ
Bookmarks